کابل (این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانہ کے احاطہ میں محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے ٹویٹر پر غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے حوالے سے تصاویر بھی شیئر کیں۔ مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان سمیت پاکستانی سفارتخانہ کے سینئر ھکام اور سفارتی عملہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے مغفرت اوربلندی درجات کے لئے دعا بھی کی گئی۔
افغانستان میں بھی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عمران خان بھٹو



















































