ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

علماء نکاح پڑھائیں گے نہ جنازہ ٗ شادی میں ڈھول بجانے اور موسیقی پر خیبر پختونخوا کے علماء کا بڑا فیصلہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

علماء نکاح پڑھائیں گے نہ جنازہ ٗ شادی میں ڈھول بجانے اور موسیقی پر خیبر پختونخوا کے علماء کا بڑا فیصلہ

کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ کے مضافاتی علاقوں ڈھوڈہ شریف اور چورلکی میں مقامی علمائے کرام اور مشران نے اتفاق رائے سے شادی تقریبات وغیرہ پرتماشہ کرنے’ ڈھول بجانے اور موسیقی پروگرام کرنے پرمتعلقہ افراد کے ساتھ سماجی بائیکاٹ کا بڑا اور سخت فیصلہ کیا ہے جس کے تحت علمائے کرام نہ نکاح پڑھائیں گے اور… Continue 23reading علماء نکاح پڑھائیں گے نہ جنازہ ٗ شادی میں ڈھول بجانے اور موسیقی پر خیبر پختونخوا کے علماء کا بڑا فیصلہ

وہ وقت جب ڈاکٹرعبد القدیر خان نے ایٹمی پلانٹ نصب کرکے ساری دنیا کو حیرت زدہ کردیا ٗ محسن پاکستان نے یہ کارنامہ کتنی قلیل مدت میں انجام دیا؟بڑا انکشاف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

وہ وقت جب ڈاکٹرعبد القدیر خان نے ایٹمی پلانٹ نصب کرکے ساری دنیا کو حیرت زدہ کردیا ٗ محسن پاکستان نے یہ کارنامہ کتنی قلیل مدت میں انجام دیا؟بڑا انکشاف

لاہور( این این آئی)ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 31 مئی 1976 کو اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی دعوت پر انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز میں پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے پر کام شروع کیا اور 1984 میں اٹامک ڈیوائس بنانے میں کامیاب ہوئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ضیا الحق نے… Continue 23reading وہ وقت جب ڈاکٹرعبد القدیر خان نے ایٹمی پلانٹ نصب کرکے ساری دنیا کو حیرت زدہ کردیا ٗ محسن پاکستان نے یہ کارنامہ کتنی قلیل مدت میں انجام دیا؟بڑا انکشاف

مسافر طیارہ گر کر تباہ،19 افراد ہلاک

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

مسافر طیارہ گر کر تباہ،19 افراد ہلاک

ماسکو(آن لائن ) روس میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور 3زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے کو حادثہ روس کے علاقے تاتارستان میں پیش آیا ، جہاں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے ، حادثے کا… Continue 23reading مسافر طیارہ گر کر تباہ،19 افراد ہلاک

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بہاولپور میں ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی غائبانہ نمازجنازہ پڑھائی ۔جبکہ لیاقت بلوچ ،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ،میاں محمد اسلم نے فیصل مسجدمیںنماز جنازہ میں شرکت کی اور جامع مسجد منصورہ میں مولانا عبدالمالک نے دعائے مغفرت کروائی ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ممتاز ایٹمی سائنسدان محسن پاکستان… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی

شارجہ سے کراچی آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

شارجہ سے کراچی آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی(این این آئی)شارجہ سے کراچی آنے والی قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، طیارے سے کئی پرندے ٹکرائے جس کے باعث جہاز کے ونگ کو نقصان پہنچا۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ شارجہ سے کراچی آنے والی… Continue 23reading شارجہ سے کراچی آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

ڈاکٹر عبد القدیر کی وفات ٗفیصل مسجد میں سکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبد القدیر کی وفات ٗفیصل مسجد میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فیصل مسجد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔ محسن پاکستان اور معروف سائنسدانڈاکٹر عبد القدیر خان کی نماز جنازہ کے سلسلے میں انتظامیہ کی جانب سے فیصل مسجد کو خالی کرایا گیااور فیصل مسجد کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی،پولیس کی بھاری نفری… Continue 23reading ڈاکٹر عبد القدیر کی وفات ٗفیصل مسجد میں سکیورٹی ہائی الرٹ

گوری خان بیٹے آریان کو جیل جاتا دیکھ کر صدمے سے دوچار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

گوری خان بیٹے آریان کو جیل جاتا دیکھ کر صدمے سے دوچار

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک این این آئی)بالی ووڈ سپرسٹارشاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کیخلاف منشیات کیس کی سماعت 7 اکتوبر کو ہوئی جس میں عدالت نے آریان کی درخواست ضمانت مسترد کرکے مزید 14 روز کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔اس موقع پر آریان کی ماں اور معروف بھارتی پروڈیوسر گوری خان اپنا ضبط… Continue 23reading گوری خان بیٹے آریان کو جیل جاتا دیکھ کر صدمے سے دوچار

سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ انتقال کر گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ انتقال کر گئے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ عبداللہ بن محمد بن… Continue 23reading سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ انتقال کر گئے

سیاسی و عسکری قیادت ، وزراء ، سیاسی و مذہبی رہنمائوں کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کو پاکستان کیلئے خدمات پر زبردست خراج عقید ت

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

سیاسی و عسکری قیادت ، وزراء ، سیاسی و مذہبی رہنمائوں کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کو پاکستان کیلئے خدمات پر زبردست خراج عقید ت

اسلام آباد (این این آئی) سیاسی و عسکری قیادت اور و مذہبی رہنمائوں نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کو پاکستان کیلئے ان کی خدمات پر زبردست خراج عقید پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان پاکستانی عوام کیلئے ایک قومی آئیکون تھے،ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے مرحوم سائنسدان عبدالقدیر… Continue 23reading سیاسی و عسکری قیادت ، وزراء ، سیاسی و مذہبی رہنمائوں کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کو پاکستان کیلئے خدمات پر زبردست خراج عقید ت