بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مسافر طیارہ گر کر تباہ،19 افراد ہلاک

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021 |

ماسکو(آن لائن ) روس میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور 3زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے کو حادثہ روس کے علاقے تاتارستان میں پیش آیا ، جہاں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے ، حادثے کا شکار ہونے والے ایل 140 طیارے میں 22 کے قریب افراد سوار تھے۔ بتایا گیا ہے کہ حادثے کے وقت طیارے میں 2 پائلٹ اور 20 اسکائی ڈائیورز موجود تھے جن میں سے

19 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جب کہ 3 افراد زخمی ہیں ۔ واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیموں نے فوراً موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو باہر نکالا اور اسپتال منتقل کیا جب کہ وزارت صحت کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔روسی حکام کے مطابق جہاز میں عملے کے 2 ارکان سمیت 23 افراد سوار تھے جو پیرا شوٹر تھے تاہم حادثے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں ا?سکی ہیں، ممکنہ طور پر فنی خرابی کے باعث حادثہ پیش ا?یا تاہم روسی حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…