آریان خان کا منشیات کے لیے ”کوڈ ورڈ ”سامنے آگیا
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)کروز منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کا منشیات کے حوالے سے کوڈ ورڈ بھی سامنے آ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل انیل سنگھ نے آریان کی واٹس ایپ چیٹ کے حوالے سے ایک بڑا انکشاف کیا۔انیل سنگھ نے عدالت کو بتایا… Continue 23reading آریان خان کا منشیات کے لیے ”کوڈ ورڈ ”سامنے آگیا