مولانافضل الرحمان کوحلوے کا طعنہ دینے والے فوادچوہدری آپ اور آپ کے ساتھیوں کو بنی گالہ کی لسی اور بلیک شہدبوتل مبارک ہو، حافظ حمد اللہ
اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمن اناکی تسکین کیلئے جمہوریت سے نہیں کھیلتے بلکہ جمہوریت کو چوروں کے ہاتھو سے آزادکرانا چاہتے ہیں، ۔ کیا چینی، آٹا، پٹرول، دوائی، ایل این جی چور عمران خان کی کابینہ میں نہیں ہیں؟، فواد چوہدری قوم کو بتادیں… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کوحلوے کا طعنہ دینے والے فوادچوہدری آپ اور آپ کے ساتھیوں کو بنی گالہ کی لسی اور بلیک شہدبوتل مبارک ہو، حافظ حمد اللہ