منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

مولانافضل الرحمان کوحلوے کا طعنہ دینے والے فوادچوہدری آپ اور آپ کے ساتھیوں کو بنی گالہ کی لسی اور بلیک شہدبوتل مبارک ہو، حافظ حمد اللہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمن اناکی تسکین کیلئے جمہوریت سے نہیں کھیلتے بلکہ جمہوریت کو چوروں کے ہاتھو سے آزادکرانا چاہتے ہیں،

۔ کیا چینی، آٹا، پٹرول، دوائی، ایل این جی چور عمران خان کی کابینہ میں نہیں ہیں؟، فواد چوہدری قوم کو بتادیں عمران خان توشہ خانہ تحائف اور فارن فنڈنگ کیس میں تلاشی کیوں نہیں دیتے اورکب دیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا قوم کو یہ بھی بتاو کہ عمران خان نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے ان چوروں کواحتساب سے کیوں استثنیٰ دیا۔مولانافضل الرحمن کوحلوے کا طعنہ دینے والے فوادچوھدری آپ اور آپ کے ساتھیوں کو بنی گالہ کی لسی اور بلیک شہدبوتل مبارک ھو۔آج جمہوریت آئین قانون اور جمہوری ادارے عمران خان اوران کی سہولت کاروں کے ہاتھوں یرغمال ھے۔پوری قوم کو مہنگائی بیروزگاری کی سونامی میں ڈبودیا۔پی ڈی ایم ملک اور قوم کو،عمران خان،کی صورت میں مسلط شدہ عذاب سے نجات دلائیگی۔

موضوعات:



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…