مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا، مرغی، آٹا، گھی سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

9  اکتوبر‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں ہفتہ وار بنیاد پر گزشتہ ایک ہفتے میں مہنگائی میں 1.21 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا آٹا زندہ مرغی آلو گھی مہنگے ہو گئے۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے

گزشتہ ایک ہفتے میں مہنگائی میں 1.21 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی مجموعی شرح 12.94 فیصد تک پہنچ گئی،ایک ہفتے میں 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 262 روپے 35 پیسے تک پہنچ گئی،ایک ہفتے میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے 35 پیسے کا اضافہ ہوا،ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت 152 روپے 28 پیسے بڑھ گئی،آلو 2 روپے 95 پیسے فی کلو اور لہسن 9 روپے 9 روپے 95 پیسے فی کلو مہنگا آٹے کا 20 کلو تھیلا کی قیمت میں 23 روپے سے زائد کا اضافہ،اڑھائی کلو برانڈڈ گھی 3 روپے 29 پیسے مہنگا ہوگیا چینی کی فی کلو قیمت میں 47 پیسے کا اضافہ ہوا،پیٹرول، ڈیزل، ٹماٹر، مٹن، تازہ دودھ، چاول بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ایک ہفتے میں 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی ایک ہفتے میں انڈے، کیلے، پیاز، دالیں اور مصالحہ جات سستے ہوئے گزشتہ ایک ہفتے 21 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…