لاہور(این ا ین آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹرعبد القدیر خان کے انتقال پر مسلم لیگ(ن)پیر کے دن ملک بھر میں یوم سوگ منائے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ محسن پاکستان کو ملک وقوم کے لئے خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔پاکستان مسلم لیگ (ن)ملک بھر میں محسن پاکستان کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعائیہ تقاریب منعقد کرے گی۔ شہباز شریف نے ملک بھر کے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو خصوصی محافل کے انعقاد کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ پارٹی رہنما اورکارکنان ڈاکٹرعبد القدیر خان کیلئے فاتحہ خوانی کی خصوصی محافل میں شریک ہوں گے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال، ن لیگ نے کل ملک بھر میں یوم سیاہ اور دعائیہ تقریب منانے کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عمران خان بھٹو



















































