جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی میں بارش اور اولے برسنے سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں بارش اور اولے برسنے سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ساتھ مری اور گردونواح میں بھی بارش ہوئی، اذزاد کشمیر میں میرپور نکیال میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ٹیکسلا اور واہ کینٹ کے علاقوں میں بھی اولے گرے، سید پور میں 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق امدادی ٹیمیں تمام مقامات پر نگرانی کر تی رہیں محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ادھر سوات کے بالائی علاقوں وادی کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری،میدانی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سوات کے میدانی علاقوں مینگورہ شہر اور گردونواح میں تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی، جب کہ پہاڑی علاقوں میں بارش کے ساتھ ساتھ وادی کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…