’’میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا‘‘ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دیکھئے اللہ تعالیٰ نے جو بے شمار نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں وہ ہم کبھی دنیا بھر کے درختوں کے قلموں اور سمندروں کی سیاہی یا روشنائی سے بھی مکمل طور پر نہیں لکھ سکتے۔قومی اخبارروزنامہ جنگ میں شائع ڈاکٹر عبد القدیر کے آخری کالم’’نعمت الہٰی‘‘میں انہوں لکھا ہے کہ ۔۔ آپ… Continue 23reading ’’میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا‘‘ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم