اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈی جی آئی ایس آئی تقرری ٗ نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

ڈی جی آئی ایس آئی تقرری ٗ نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آن لائن )ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے حوالے سے رات گئے تک قیاس آرائیاں جاری رہیں،روزنامہ جنگ کے مطابق  باخبر حلقوں کا کہنا ہے کہ نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا قوی امکان ہے جو آئی ایس پی آر کے 6 اکتوبر کو جاری کردہ… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس آئی تقرری ٗ نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی ریمبو کے ساتھ ہونے والی ایک اور گفتگو لیک لڑکی کی منصوبہ بندی اور طریقہ واردات نے بڑے بڑوں کہ حیران کر دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی ریمبو کے ساتھ ہونے والی ایک اور گفتگو لیک لڑکی کی منصوبہ بندی اور طریقہ واردات نے بڑے بڑوں کہ حیران کر دیا

لاہور( این این آئی)گریٹر اقبال کیس سے جڑے کرداروںعائشہ اکرم اور اس کے ساتھی ریمبو کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آ گئی ۔مبینہ ویڈیو میں موبائل اور رقم کا غلط بیان دینے کی منصوبہ بندی کی گفتگو کی جارہی ہے ۔ مبینہ آڈیو کے مطابق عائشہ کی جانب سے… Continue 23reading ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی ریمبو کے ساتھ ہونے والی ایک اور گفتگو لیک لڑکی کی منصوبہ بندی اور طریقہ واردات نے بڑے بڑوں کہ حیران کر دیا

پٹرول 8 روپے اور ڈیزل 11 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان حکومت بھی اس اضافے کو روک نہیں سکتی کیونکہ۔۔۔بڑی خبر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

پٹرول 8 روپے اور ڈیزل 11 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان حکومت بھی اس اضافے کو روک نہیں سکتی کیونکہ۔۔۔بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے حکومت کے پاس مہنگائی پر قابو پانے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں کامیاب ہوجائیں پھر بھی حکومت کو منی بجٹ پیش کرنا ہوگا۔روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading پٹرول 8 روپے اور ڈیزل 11 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان حکومت بھی اس اضافے کو روک نہیں سکتی کیونکہ۔۔۔بڑی خبر

18 بڑے شہروں میں پراپرٹی قیمتیں مارکیٹ کے مطابق بڑھانے کا حکم

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

18 بڑے شہروں میں پراپرٹی قیمتیں مارکیٹ کے مطابق بڑھانے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے 18بڑے شہروں اور ملحقہ علاقوں کے لئے غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمتوں کو موجود مارکیٹ ریٹ کے مطابق لانے کے لئے قیمتوں کے جدول پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات چیف کمشنرز آرٹی او کو بھیجے گئے سرکاری مراسلے میں بتائی گی۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر… Continue 23reading 18 بڑے شہروں میں پراپرٹی قیمتیں مارکیٹ کے مطابق بڑھانے کا حکم

ایف آئی اے متحرک، 63 ملین ڈالر خریدنے والوں کا سراغ لگا لیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

ایف آئی اے متحرک، 63 ملین ڈالر خریدنے والوں کا سراغ لگا لیا

کراچی(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سٹرکچر طریقے سے 63 ملین ڈالر (6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر یا تقریباً دس ارب پاکستانی روپے) خریدنے والوں کا سراغ لگا لیا۔ڈالر کی اونچی اڑان روکنیکیلئے ایف آئی ایمتحرک ہوگیا، حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والے بھی ایف آئی اے کے ریڈار پرآ گئے،… Continue 23reading ایف آئی اے متحرک، 63 ملین ڈالر خریدنے والوں کا سراغ لگا لیا

امتحانی سینٹر سے بھاگنے والے طالبعلم نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

امتحانی سینٹر سے بھاگنے والے طالبعلم نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

وزیرآباد(این این آئی)امتحانی سینٹر سے پرچہ اور جوابی کاپی لے کر بھاگنے والے طالب علم نے عملے اور پولیس کی دوڑیں لگوا دیں اور 8 کلومیٹر دور ویرانے میں جا کر اسے پکڑ لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امتحانی سینٹر سے پرچہ اور جوابی کاپی لے کر بھاگنے والا طالبعلم ایل ایل بی پارٹ 2 کا… Continue 23reading امتحانی سینٹر سے بھاگنے والے طالبعلم نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

پاکستان کی پوسٹ ورلڈ پوسٹل رینکنگ میں 5 درجے مزید بہتری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کی پوسٹ ورلڈ پوسٹل رینکنگ میں 5 درجے مزید بہتری

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پوسٹ ورلڈ پوسٹل رینکنگ میں 5 درجے مزید بہتری کے بعد 62 نمبر پرآگیا ، پاکستان پوسٹ نے پچھلے 3سال میں بین الاقوامی سطح پر 32 درجے بہتری کی۔تفصیلات کے مطابق ورلڈپوسٹل یونین نیسال 21-2020کی ورلڈ پوسٹل رینکنگ جاری کر دی ، یونیورسل پوسٹل یونین کے بینر تلے 192ممالک… Continue 23reading پاکستان کی پوسٹ ورلڈ پوسٹل رینکنگ میں 5 درجے مزید بہتری

آریان خان کی حمایت کرنے پر محبوبہ مفتی کو مہنگا پڑ گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

آریان خان کی حمایت کرنے پر محبوبہ مفتی کو مہنگا پڑ گیا

سرینگر (آن لائن) بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی حمایت کرنے پر مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے خلاف پولیس کو شکایت درج کروا دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کی حمایت کرنے پر محبوبہ مفتی کے خلاف دہلی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص… Continue 23reading آریان خان کی حمایت کرنے پر محبوبہ مفتی کو مہنگا پڑ گیا

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کا نیب آرڈیننس کی بنیاد پر ریلیف لینے سے انکار

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کا نیب آرڈیننس کی بنیاد پر ریلیف لینے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایل این جی ریفرنس میں نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر ریلیف لینے سے انکار کردیا تاہم کیس کے شریک ملزمان نے ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریفرنس خارج کرنے کی استدعا… Continue 23reading شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کا نیب آرڈیننس کی بنیاد پر ریلیف لینے سے انکار