اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کی پوسٹ ورلڈ پوسٹل رینکنگ میں 5 درجے مزید بہتری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پوسٹ ورلڈ پوسٹل رینکنگ میں 5 درجے مزید بہتری کے بعد 62 نمبر پرآگیا ، پاکستان پوسٹ نے پچھلے 3سال میں بین الاقوامی سطح پر 32 درجے بہتری کی۔تفصیلات کے مطابق ورلڈپوسٹل یونین نیسال 21-2020کی ورلڈ پوسٹل رینکنگ جاری کر دی ،

یونیورسل پوسٹل یونین کے بینر تلے 192ممالک رجسٹر ہیں۔پاکستان پوسٹ رینکنگ میں 5 درجے مزید بہتری کے بعد 62نمبر پرآگیا ، پاکستان پوسٹ نے پچھلے 3سال میں بین الاقوامی سطح پر 32 درجے بہتری کی۔سال 2017 میں پاکستان پوسٹ 94 نمبر پر تھا ، سال 19 – 2018 میں پاکستان پوسٹ 74 پر آیا اور سال 20 – 2019 میں پاکستان پوسٹ نے رینکنگ مزید بہتر کر کے 67 پر آیا۔یاد رہے کہ اس دوران پاکستان پوسٹ نے اپنی آمدن میں پانچ ارب کا اضافہ بھی کیا اور سالانہ خسارے میں کمی کی۔ڈی جی پاکستان پوسٹ نے کہا کہ پاکستان پوسٹ کے ڈیجیٹل پرینچائزز اور ڈیجیٹیلائزیشن مکمل ہونے کے بعد نہ صرف عوام کو معیاری سہلوت بلکہ رینکنگ میں مزید بہتری آئے گی انہوںنے کہاکہ پاکستان پوسٹ اگلے سال تک دنیا بھر میں ٹاپ 50 پر نظریں جمائے بیٹھا ہے اور انشاء اللہ انتک محنت سے اس ٹاسک کو پورا کیا جائے گا۔مراد سعید نے پاکستان پوسٹ کی طرف سے پاکستانیوں کو مبارکباد اور اعتماد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ پاکستان پوسٹ اپنی سروس میں مزید بہتری لائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…