جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

آج بھی دوسروں کے گھر کی گھنٹی بجا کر بھاگتا ہوں، امام الحق کا انکشاف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک انٹرویو میں امام نے کہا ہے کہ وہ اب بھی مذاق کو پسند کرتے ہیں اور خود بھی ہنسی مذاق کرتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اب بھی دوسروں کے گھر کی گھنٹیاں بجاتے ہیں، اور جب کوئی آگے سے اْن سے پوچھے کہ کس نے گھنٹی بجائی ہے تو وہ بالکل لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے ’مجھے نہیں معلوم‘

کہہ دیتے ہیں۔جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ میدان سے باہر کیسے مزاج کے حامل ہیں تو اس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر یہ سوال ان کے کسی ساتھی کرکٹر سے کیا جائے تو وہ یہی کہیں گے کہ امام انتہائی ہنسی مذاق کرتا ہے، اور مذاق کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ایک اور سوال کے جواب میں ، بائیں ہاتھ کے بیٹسمین نے کہا کہ وہ اپنے اوپر بنائی جانے والی فلم میں بطور ہیرو احمد شہزاد کو دیکھنا چاہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…