اوکاڑہ ( آن لائن ) معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ مہنگائی پر بہت جلد قابو پالیا جائے گا۔اور عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت کی عوا م دوست پالیسیوں کی بد و لت عو امی مسا ئل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو رہے ہیں
،حکومت قو می و سائل کو امانت سمجھ کر عو امی مسا ئل کے تد ارک کے لئے استعما ل کر رہی ہے اِ ن خیا لا ت کا اظہار انہوں نے رہنما تحریک انصاف میاں احسن کمبوہ سے گفتگو کر تے ہوئے کیا، ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ حکومت شہر ی علا قوں کی تعمیر و تر قی کے سا تھ سا تھ دیہی علا قو ں میں بھی تعمیر و تر قی کے اقدامات کر رہی ہے دیہی علاقو ں کے رہا ئشیوں کو درپیش مسا ئل سے نکا لنے کے لئے حکومت نے روڈ میپ تیا ر کر لیا ہے تحریک انصاف کی انقلا بی تبدیلیوں کے ثمر ات غر یب عو ام تک پہنچنا شر وع ہو گئے ہیں غریب کی خو شحا لی کی منز ل قریب ہے حکومتی پالیسیوں نے عوا م میں ایک نئی اُمنگ پیدا کر دی ہے انہو ں نے کہا کہ عمران خان ملک و قو م کی تقد یر بد ل دے گا پا کستا ن کا معا شی طاقت بننا زیادہ دور نہیں آج قو م میں 1947 ء والے جذ بے کی جھلک نظر آرہی ہے ۔