بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

دودھ دینے والا جانوروں اور ڈیری مصنوعات کی درآمد میں بد عنوانی اورمنی لانڈرنگ کا انکشاف، قومی خزانے کو بھاری نقصان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

دودھ دینے والا جانوروں اور ڈیری مصنوعات کی درآمد میں بد عنوانی اورمنی لانڈرنگ کا انکشاف، قومی خزانے کو بھاری نقصان

اسلام آباد(آن لائن )ملک میں دودھ دینے والا جانوروں اور ڈیری مصنوعات کی درآمد میں بد عنوانی او رمنی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچ رہاہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان حالیہ دودھ دینے والے جانوروں اور ڈیری فارم سمیت دیگر مصنوعات کا ایک بڑا درآمد کنندہ ملک بن… Continue 23reading دودھ دینے والا جانوروں اور ڈیری مصنوعات کی درآمد میں بد عنوانی اورمنی لانڈرنگ کا انکشاف، قومی خزانے کو بھاری نقصان

افغانستان سے امریکی انخلا پر تنقید امریکی کرنل کو مہنگی پڑگئی، 6 الزامات عائد

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان سے امریکی انخلا پر تنقید امریکی کرنل کو مہنگی پڑگئی، 6 الزامات عائد

واشنگٹن (این این آئی ) افغانستان سے امریکی انخلا پر تنقید کرنے والے امریکی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کو کورٹ مارشل کا سامنا کرنا پڑ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی مرین فورس کے لیفٹیننٹ کرنل اسٹواسکیلر نے جنرل مارک ملی سمیت دیگر عسکری قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، جس کی ویڈیو بھی… Continue 23reading افغانستان سے امریکی انخلا پر تنقید امریکی کرنل کو مہنگی پڑگئی، 6 الزامات عائد

روسی صدر کی امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

روسی صدر کی امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکی

ماسکو ( آن لائن ) روسی صدرپیوٹن نے امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔ پیوٹن کا کہنا ہے کہ ہم پر امریکی پابندیاں مسلط رہیں تو کسی اور کرنسی میں تجارت شروع کردیں گے۔ روسی دارلحکومت ماسکو میں انرجی کانفرنس کے دوران امریکی ٹی وی کو دیئے… Continue 23reading روسی صدر کی امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکی

ڈاکٹر عبد القدیر خان اسلام کے ہیرو تھے ، بابر اعوان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبد القدیر خان اسلام کے ہیرو تھے ، بابر اعوان

راولپنڈی(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوازن نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان اسلام کے ہیرو تھے ،کوئی شخص جب تک خطرات مول نہیں لیتا اس وقت تک بڑا آدمی نہیں بن سکتا،وزیر اعظم سے بات کرکے اسلام آباد کی اہم جگہ کا نام ڈاکٹر قدیر کے نام پر… Continue 23reading ڈاکٹر عبد القدیر خان اسلام کے ہیرو تھے ، بابر اعوان

پی سی بی نے وسیم اکرم کی پہلی ہیٹ ٹرک کی یاد تازہ کردی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

پی سی بی نے وسیم اکرم کی پہلی ہیٹ ٹرک کی یاد تازہ کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کی ون ڈے کرکٹ میں پہلی ہیٹ ٹرک کی یاد تازہ کی ہے۔وسیم اکرم نے آج ہی کے دن 1989میں ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں مسلسل تین گیندوں پر تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ… Continue 23reading پی سی بی نے وسیم اکرم کی پہلی ہیٹ ٹرک کی یاد تازہ کردی

جامع مسجد سرینگرکو نماز جمعہ کے لیے کھولنے کا فیصلہ، تمام مساجد ، درگاہیں اور امام بارگاہیں مقدس ماہ ربیع الاول کے پیش نظر نمازوں کی ادائیگی کے لیے کھول دی گئیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

جامع مسجد سرینگرکو نماز جمعہ کے لیے کھولنے کا فیصلہ، تمام مساجد ، درگاہیں اور امام بارگاہیں مقدس ماہ ربیع الاول کے پیش نظر نمازوں کی ادائیگی کے لیے کھول دی گئیں

سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں جامع مسجد سرینگر کو آج نماز جمعہ کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیاگیاہے اور اس دوران کورونا ایس او پیز پر بھی سختی سے عملدرآمد… Continue 23reading جامع مسجد سرینگرکو نماز جمعہ کے لیے کھولنے کا فیصلہ، تمام مساجد ، درگاہیں اور امام بارگاہیں مقدس ماہ ربیع الاول کے پیش نظر نمازوں کی ادائیگی کے لیے کھول دی گئیں

پابندیاں برقرار رہیں تو افغان مہاجرین مغرب کا رخ کرسکتے ہیں، طالبان کا انتباہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

پابندیاں برقرار رہیں تو افغان مہاجرین مغرب کا رخ کرسکتے ہیں، طالبان کا انتباہ

کابل(این این آئی)افغانستان کی نئی طالبان حکومت نے امریکا اور یورپ کے ایلچیوں کوخبردارکیا ہے کہ پابندیوں کے ذریعے ان پر دبا ئوڈالنے کی مسلسل کوششوں سے ملکی سلامتی کو نقصان پہنچے گا اوراس سے بہتر معاش کی تلاش میں مغربی ممالک کا رخ کرنے والے افغان پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading پابندیاں برقرار رہیں تو افغان مہاجرین مغرب کا رخ کرسکتے ہیں، طالبان کا انتباہ

تھرکول منصوبہ ،دو کمپنیوں کی کروڑوں روپے کی چوری پکڑی گئی، رپورٹ میں انکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

تھرکول منصوبہ ،دو کمپنیوں کی کروڑوں روپے کی چوری پکڑی گئی، رپورٹ میں انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان کسٹمز انٹیلیجنس کراچی کی جانب سے تھرکول منصوبے میں کام کرنے والی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ دو کمپنیوں کی کروڑوں روپے ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی چوری پکڑی گئی ہے۔ ڈاریکٹر کسٹمز انٹیلیجنس کراچی خلیل یوسفانی اور ڈپٹی ڈائریکٹر توصیف گورچانی کی سربراہی میں ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading تھرکول منصوبہ ،دو کمپنیوں کی کروڑوں روپے کی چوری پکڑی گئی، رپورٹ میں انکشاف

ڈیڑھ سال کے تعطل کے بعد سعودی عرب کی مساجد میں دروس قرآن بحال

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

ڈیڑھ سال کے تعطل کے بعد سعودی عرب کی مساجد میں دروس قرآن بحال

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کرونا وبا کی وجہ سے مساجد میں بند کی گئی دعوتی اور قرآن کی تدریسی سرگرمیاں ڈیڑھ سال بحال کر دی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور اور دعوت و ارشاد عبدالطیف بن آل الشیخ نے مملکت بھر کی تمام مساجد… Continue 23reading ڈیڑھ سال کے تعطل کے بعد سعودی عرب کی مساجد میں دروس قرآن بحال