بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت کے بلین ٹری سونامی منصوبے کا بھانڈا پھوٹ گیا، حیران کن انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

حکومت کے بلین ٹری سونامی منصوبے کا بھانڈا پھوٹ گیا، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) حکومت کے بلین ٹری سونامی منصوبے کا بھانڈا پھوٹ گیا پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کیلئے صرف 60 لاکھ درخت رکھے گئے وزارت پلاننگ سینٹ کی قائمہ کمیٹی کو 60 لاکھ درخت کہاں کہاں لگائے گئے تفصیلات بتانے میں ناکام کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ بلوچستان میں صرف کاغذی… Continue 23reading حکومت کے بلین ٹری سونامی منصوبے کا بھانڈا پھوٹ گیا، حیران کن انکشاف

قندھار ،اہل تشیع کی امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران یکے بعد دیگرے تین دھماکے ،35 نمازی شہید ، 55 سے زائد زخمی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

قندھار ،اہل تشیع کی امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران یکے بعد دیگرے تین دھماکے ،35 نمازی شہید ، 55 سے زائد زخمی

قندہار(این این آئی) جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں اہل تشیع کے امام بارگاہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران یکے بعد دیگرے تین دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 35 نمازی شہید اور 55 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ افغانستان میں ایک ہفتہ کے دوران اہل تشیع کی مسجد پر یہ… Continue 23reading قندھار ،اہل تشیع کی امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران یکے بعد دیگرے تین دھماکے ،35 نمازی شہید ، 55 سے زائد زخمی

الزام نہ دیں کہ مرد عورتوں کی بے عزتی کر رہے ہیں یہ جنتر منتر جادو گرنی ، کتنی عورتیں ہیں، ن لیگ کی جو ایسے جملے استعمال کرتی ہیں میں لعنت بھیجتا ہوں ۔۔۔ خلیل الرحمان کا پر ردعمل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

الزام نہ دیں کہ مرد عورتوں کی بے عزتی کر رہے ہیں یہ جنتر منتر جادو گرنی ، کتنی عورتیں ہیں، ن لیگ کی جو ایسے جملے استعمال کرتی ہیں میں لعنت بھیجتا ہوں ۔۔۔ خلیل الرحمان کا پر ردعمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں خلیل الرحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات تو جھوٹ ہے کہ اسمبلیوں میں بیٹھتے ہیں وہ ہمارے لیے کس بھی طرح سے رول ماڈل ہوں ۔ یہ جھوٹ ہم منہ پھر بھی کھڑے ہو کر بولتے ہیں ،دوسری بات ہے یہ اسمبلی وہ اکھاڑا ہے… Continue 23reading الزام نہ دیں کہ مرد عورتوں کی بے عزتی کر رہے ہیں یہ جنتر منتر جادو گرنی ، کتنی عورتیں ہیں، ن لیگ کی جو ایسے جملے استعمال کرتی ہیں میں لعنت بھیجتا ہوں ۔۔۔ خلیل الرحمان کا پر ردعمل

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیس ، عدالت کا ریمبو سمیت تمام ملزمان سے متعلق اہم حکم جاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیس ، عدالت کا ریمبو سمیت تمام ملزمان سے متعلق اہم حکم جاری

لاہور (این این آئی) مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر عاشہ اکرم بدتمیزی کیس میں ریمبو سمیت11ملزمان کو 14روز ہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔لاہور کی ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ حافظ خالد محمود نے ریمبو سمیت 11ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی سماعت کی، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھی ریمبو سمیت دیگر ملزمان کو… Continue 23reading ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیس ، عدالت کا ریمبو سمیت تمام ملزمان سے متعلق اہم حکم جاری

برطانیہ بینک فراڈ کی دنیا کا دارالحکومت بن گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

برطانیہ بینک فراڈ کی دنیا کا دارالحکومت بن گیا

لندن(این این آئی)برطانیہ بینک فراڈ کا گڑھ بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے برطانیہ کو بینک فراڈ کی دنیا کا دارالحکومت قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں لوگوں کے ایک ارب ڈالر اڑا لیے گئے۔ بیرون ملک سے دھوکے بازی میں بھارت اور مغربی افریقہ کے شہری… Continue 23reading برطانیہ بینک فراڈ کی دنیا کا دارالحکومت بن گیا

گھی کی قیمت میں109روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

گھی کی قیمت میں109روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز نے گھی اور آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر ڈالڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 109 روپے تک… Continue 23reading گھی کی قیمت میں109روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

چین افغانستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کیلئے تیا ر ۔۔

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

چین افغانستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کیلئے تیا ر ۔۔

کابل ( آن لائن )ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ چین افغانستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پر تیار ہے۔ افغا نستان کے اثاثوں کو منجمد کرنا افغان عوام کے ساتھ زیادتی ہے، امریکا سمیت دوسرے ملکوں اور بین الاقوامی بینکوں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو… Continue 23reading چین افغانستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کیلئے تیا ر ۔۔

افغان شہر قندھار میں مسجد کے گیٹ کے قریب دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

افغان شہر قندھار میں مسجد کے گیٹ کے قریب دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

قندہار(این این آئی) جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں اہل تشیع کے امام بارگاہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران یکے بعد دیگرے تین دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 35 نمازی شہید اور 55 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ افغانستان میں ایک ہفتہ کے دوران اہل تشیع کی مسجد پر یہ… Continue 23reading افغان شہر قندھار میں مسجد کے گیٹ کے قریب دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی قیمت میں ایک ر وپے 68پیسے اضافہ کی منظوری دیدی گئی ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے ، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ،بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی گئی