جمعہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئےبڑی خوشخبری آگئی ، ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں طے پایا کہ 2023کا ایشیا کپ پاکستان میں ہو گا اور ایشین کرکٹ ٹیمیں پاکستان جائیں گی۔ دوسری جانب پاکستان اور بھارتی… Continue 23reading پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی

کیا اسلام آباد میں تمام فیصلے جنات کر رہے ہیں؟ سوال پر وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا دلچسپ جواب

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

کیا اسلام آباد میں تمام فیصلے جنات کر رہے ہیں؟ سوال پر وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا دلچسپ جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ جنات اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں اور یہ کہنا جنات فیصلے کرتے ہیں یہ بے وزن سی بات ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ کسی فیملی پر سیاست نہیں کرنی چاہیے اللہ… Continue 23reading کیا اسلام آباد میں تمام فیصلے جنات کر رہے ہیں؟ سوال پر وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا دلچسپ جواب

حکومت نے زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس عائد کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

حکومت نے زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس عائد کر دیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے کمرشل بنیادوں پر زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کو زیر زمین پانی کی دستیابی کے حوالے سے تین مختلف زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ان میں سیف زون، سیمی کریٹیکل زون اور کریٹیکل زونز میں سے زیر زمین… Continue 23reading حکومت نے زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس عائد کر دیا

آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، مہنگائی بڑھنے کا تناسب یہی رہا تو لوگ فاقوں پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، مہنگائی بڑھنے کا تناسب یہی رہا تو لوگ فاقوں پر مجبور ہو جائیں گے

اسلام آباد، مکوآنہ (مانیٹرنگ، این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے، اسلام آباد 15 کلو آٹے کا تھیلا جو 980 روپے میں مل رہا تھا اب اس کی قیمت 1120 کر دی گئی ہے، اس طرح پندرہ کلو آٹے کی قیمت میں 140 روپے اضافہ کر… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، مہنگائی بڑھنے کا تناسب یہی رہا تو لوگ فاقوں پر مجبور ہو جائیں گے

چینی مقررہ قیمت سے زیادہ فروخت کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ، قانون کی خلاف ورزی کرنے والی شوگر ملوں اور دکانداروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا آغاز ہو گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

چینی مقررہ قیمت سے زیادہ فروخت کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ، قانون کی خلاف ورزی کرنے والی شوگر ملوں اور دکانداروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا آغاز ہو گیا

لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور حکومت پنجاب کے ترجمان حسّان خاورنے کہا ہے کہ حکومت نے قانون کی خلاف ورزی کرنے والی شوگر ملوں اور دکانداروں کے خلاف سخت ترین کارروائی شروع کر دی ہے اور چینی کی ایکس مل قیمت 84 روپے 75 پیسے اور پرچون قیمت 89… Continue 23reading چینی مقررہ قیمت سے زیادہ فروخت کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ، قانون کی خلاف ورزی کرنے والی شوگر ملوں اور دکانداروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا آغاز ہو گیا

پنجاب کے وزراء کیلئے کروڑوں روپے مالیت کی نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

پنجاب کے وزراء کیلئے کروڑوں روپے مالیت کی نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کابینہ میں شامل وزراء کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں ، سمری ارسال کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق صوبائی وزراء کے لیے نئی کاریں خریدنے کی سمری ارسال کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق محکمہ خزانہ کے مطابق… Continue 23reading پنجاب کے وزراء کیلئے کروڑوں روپے مالیت کی نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاری

کورونا کی چوتھی لہر بھی دم توڑ گئی،ہفتے میں ایک روز کی لازمی بندش ختم، کاروباری افراد اورشادی ہالز والوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

کورونا کی چوتھی لہر بھی دم توڑ گئی،ہفتے میں ایک روز کی لازمی بندش ختم، کاروباری افراد اورشادی ہالز والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وبا کے دوران ہفتے میں ایک روز کی لازمی بندش ختم کر دی۔ جمعہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اجلاس میں اضلاع کی مکمل ویکسینیشن کی سطح کے تناسب میں ملک میں بیماری کی صورتحال… Continue 23reading کورونا کی چوتھی لہر بھی دم توڑ گئی،ہفتے میں ایک روز کی لازمی بندش ختم، کاروباری افراد اورشادی ہالز والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کوگوادر سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ٹوکیو کے اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کوگوادر سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ٹوکیو کے اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (این این آئی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک)کوگوادر سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ یہ فیصلہ بلوچستان میں جاری انسرجنسی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر میں کیاگیا۔اس فیصلے کو پاکستان اور چین نے حتمی شکل دیتے ہوئے سی پیک کے مرکزکوگوادر سے کراچی کو منتقل کرنے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کوگوادر سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ٹوکیو کے اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

سعودی حکومت کا مسجدالحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

سعودی حکومت کا مسجدالحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ

ریاض (آن لائن)سعودی حکومت نے مسجد الحرام کو نمازیوں کے لیے مکمل کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سعودی حکام کے مطابق ویکسین کی دونوں خوراکین لینے والے افراد حرمین شریفین میں داخل ہوسکتے ہیں جبکہ حرمین شریفین میں ماسک اور عمرہ ٹریکنگ ایپ کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مسجد الحرام کو نمازیوں کے… Continue 23reading سعودی حکومت کا مسجدالحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ