ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی لگا رہے ہیں، حماد اظہر
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے حسب روایت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا سارا ملبہ ماضی کی حکومتوں پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ 2013 سے 2018 تک ماضی کی حکومت نے بجلی کے مہنگے معاہدے کیئے جس کا خمیازہ آج حکومت اور مہنگی بجلی کی صورت میں بھگت رہے ہیں،… Continue 23reading ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی لگا رہے ہیں، حماد اظہر