بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

بجلی مہنگی ہونے کی تمام تر ذمہ داری ن لیگ پر ڈال دی گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

بجلی مہنگی ہونے کی تمام تر ذمہ داری ن لیگ پر ڈال دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے مہنگی بجلی کی ذمہ داری سابقہ حکومت پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے مہنگے داموں معاہدے کیے جس کے سنگین نتائج کا سامنا ہے،گردشی قرضوں میں اضافے کی وجہ سابق حکومت کے بجلی کے مہنگے معاہدے ہیں، حکومت جس قیمت پر… Continue 23reading بجلی مہنگی ہونے کی تمام تر ذمہ داری ن لیگ پر ڈال دی گئی

وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت ختم ہو گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت ختم ہو گئی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت ختم ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شوکت ترین بطور مشیر خزانہ زمہ داریاں جاری رکھیں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد شوکت ترین کی بطور… Continue 23reading وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت ختم ہو گئی

جادو ٹونے کے بیانات کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب سے مصنوعی گڑیاؤں کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

جادو ٹونے کے بیانات کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب سے مصنوعی گڑیاؤں کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو جس میں ’’کپڑے کی گڑیا بنا کر لٹکائی گئی ہے ‘‘ تیزی وائرل ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے صحافی حیدر شیرازی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ… Continue 23reading جادو ٹونے کے بیانات کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب سے مصنوعی گڑیاؤں کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

شادی کے بعد شناختی کارڈ پر شوہر کا نام لکھوائیں یا والد کا ؟ نادرا نے خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

شادی کے بعد شناختی کارڈ پر شوہر کا نام لکھوائیں یا والد کا ؟ نادرا نے خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا

جڑانوالہ (آن لائن)نادرا نے خواتین کی بڑی مشکل کو آسان کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ شادی کے بعد یہ عورت کی مرضی ہے کہ وہ شناختی کارڈ پر والد کا نام لکھوانا چاہتی ہے یا شوہر کا؟ یہ اب اس کی اپنی مرضی ہے۔ چیئرمین نادرا نے… Continue 23reading شادی کے بعد شناختی کارڈ پر شوہر کا نام لکھوائیں یا والد کا ؟ نادرا نے خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا

پہلے ادوار میں خبر کا ملنا مشکل تھا،اب سچی اور جھوٹی کا فرق مشکل ہے، فواد چوہدری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

پہلے ادوار میں خبر کا ملنا مشکل تھا،اب سچی اور جھوٹی کا فرق مشکل ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ پہلے ادوار میں خبر کا ملنا مشکل تھا،اب سچی اور جھوٹی کا فرق مشکل ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پہلے ادوار میں خبر کا ملنا مشکل تھا،اب سچی اور جھوٹی کا فرق مشکل ہے،خبر کو پھیلانے کے بہت… Continue 23reading پہلے ادوار میں خبر کا ملنا مشکل تھا،اب سچی اور جھوٹی کا فرق مشکل ہے، فواد چوہدری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )جمعه کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم شام/رات میں بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اوراس سے ملحقہ علاقوں میں… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

الزام نہ دیں کہ مرد عورتوں کی بے عزتی کر رہے ہیں یہ جنتر منتر جادو گرنی ، کتنی عورتیں ہیں، ن لیگ کی جو ایسے جملے استعمال کرتی ہیں میں لعنت بھیجتا ہوں ۔۔۔ خلیل الرحمان کاردعمل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

الزام نہ دیں کہ مرد عورتوں کی بے عزتی کر رہے ہیں یہ جنتر منتر جادو گرنی ، کتنی عورتیں ہیں، ن لیگ کی جو ایسے جملے استعمال کرتی ہیں میں لعنت بھیجتا ہوں ۔۔۔ خلیل الرحمان کاردعمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں خلیل الرحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات تو جھوٹ ہے کہ اسمبلیوں میں بیٹھتے ہیں وہ ہمارے لیے کس بھی طرح سے رول ماڈل ہوں ۔ یہ جھوٹ ہم منہ پھر بھی کھڑے ہو کر بولتے ہیں ،دوسری بات ہے یہ اسمبلی وہ… Continue 23reading الزام نہ دیں کہ مرد عورتوں کی بے عزتی کر رہے ہیں یہ جنتر منتر جادو گرنی ، کتنی عورتیں ہیں، ن لیگ کی جو ایسے جملے استعمال کرتی ہیں میں لعنت بھیجتا ہوں ۔۔۔ خلیل الرحمان کاردعمل

“مجھے شطرنج کے پیادے کے طور پر استعمال کیا گیا،سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں۔۔۔ جمائمہ خان نے پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتادی‎

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

“مجھے شطرنج کے پیادے کے طور پر استعمال کیا گیا،سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں۔۔۔ جمائمہ خان نے پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتادی‎

لندن (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سابق اور پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ان کے سابق شوہر کو سیاسی طور پر نشانہ بنانے کیلئے ’آلے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔برطانوی اخبار ’ایوننگ اسٹینڈر‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں 47 سالہ برطانوی نڑاد جمائما گولڈ اسمتھ… Continue 23reading “مجھے شطرنج کے پیادے کے طور پر استعمال کیا گیا،سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں۔۔۔ جمائمہ خان نے پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتادی‎

شہبازشریف نے بجلی، پٹرول،ٹیکس میں اضافہ کو منی بجٹ قرار دے دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

شہبازشریف نے بجلی، پٹرول،ٹیکس میں اضافہ کو منی بجٹ قرار دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بجلی، پٹرول،ٹیکس میں اضافہ کو منی بجٹ قرار دے دیا ۔ اپنے ایک بیان میں قائد حزب اختلاف نے کہا کہ بجٹ تقریر میں، میں نے جو کچھ کہا تھا، وہ سچ اور حکومت جھوٹی ثابت ہوگئی… Continue 23reading شہبازشریف نے بجلی، پٹرول،ٹیکس میں اضافہ کو منی بجٹ قرار دے دیا