جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

جادو ٹونے کے بیانات کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب سے مصنوعی گڑیاؤں کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو جس میں ’’کپڑے کی گڑیا بنا کر لٹکائی گئی ہے ‘‘ تیزی وائرل ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے صحافی حیدر شیرازی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ رنگ برنگی گڑیا ہیں کچھ رسی کیساتھ درختوں سے

لٹکائی گئی ہیں جبکہ کچھ کو زمین پر لکڑی کی مدد سے لگایا گیا ہے ۔ صحافی کا کہنا تھا کہ ’’جادو ٹونا حرام ہے لیکن پارلیمنٹ کے نزدیک یہ گڑیا لگائی ہیں ۔ ویڈیو بنانے کے بعد ایک مذہبی اسکالرز سے رابطہ کیا انہوں نے مجھے کہا ہے اس کی تفصیل میں بعد میں جاری کروں گا بہر حال یہ بہت ہی مزاحیہ لگ رہا لیکن میں ساتھ اس کی خود بھی حیران ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…