جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

الزام نہ دیں کہ مرد عورتوں کی بے عزتی کر رہے ہیں یہ جنتر منتر جادو گرنی ، کتنی عورتیں ہیں، ن لیگ کی جو ایسے جملے استعمال کرتی ہیں میں لعنت بھیجتا ہوں ۔۔۔ خلیل الرحمان کاردعمل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں خلیل الرحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات تو جھوٹ ہے کہ اسمبلیوں میں بیٹھتے ہیں وہ ہمارے لیے کس بھی طرح سے رول ماڈل ہوں ۔ یہ جھوٹ ہم منہ پھر بھی کھڑے ہو کر بولتے ہیں ،دوسری بات ہے یہ اسمبلی وہ اکھاڑا ہے

جہاں دشمن پہلوان ایک دوسرے سے الجھن کیلئے آتے ہیں ۔ انکا کہنا تھا یہ الزام نہ دیا جائے کہ اسمبلی میں مرد عورتوں کی بے عزتی کر رہے ہیں ۔یہ جو جملہ جنتر منتر اور جادوگرنی والا ہے ، کتنی ن لیگ کی عورتیں ہیں جو اس طرح کےجملے آکرٹاک شوز میں استعمال کرتیں ہیں، یہ دونوں طرف سے ہو رہا ہے ، جس طرح کے جملے ن لیگ والے عمران خان کے بارے میں بولتے ہیں ، کیا وہ جائز ہیں ،کیا لڑکیوں ، عورتوں کو یہ حق ہے کہ وہ مردوں کی بے عزتی کریں ، بالکل بھی نہیں ۔ نہ مردوں کو اور نہ ہی عورتوں کو یہ حق حاصل ہے کہ اس ایوان میں جہاں پہنچنے کیلئے آپ لوگوں سے ووٹوں کی بھیک مانگ کر پہنچتے ہیں۔ خلیل الرحمان کا کہنا تھا کہ جب تک آپ اس صورتحال سے باہر نہیں نکلیں گے کہ جناب خاتون کی بے عزتی ہو گئی ، ارے بھائی میں لعنت بھیجتا ہوں اس شخص پر جوکسی عورت کی بے عزتی کرتا اور ٹھیک وہی لعنت اس مرد پر بھی بھیجتا ہوں جو کسی عورت کی بے عزتی کرے ۔ لیکن یہ معاملہ دونوں طرف سے ہو رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…