جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پہلے ادوار میں خبر کا ملنا مشکل تھا،اب سچی اور جھوٹی کا فرق مشکل ہے، فواد چوہدری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ پہلے ادوار میں خبر کا ملنا مشکل تھا،اب سچی اور جھوٹی کا فرق مشکل ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

انہوں نے کہاکہ پہلے ادوار میں خبر کا ملنا مشکل تھا،اب سچی اور جھوٹی کا فرق مشکل ہے،خبر کو پھیلانے کے بہت سے ذرائع ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ خبر دینے والوں کی صحیح تربیت ہونا ضروری ہے، مینار پاکستان واقعہ کے بعد دنیا میں پاکستان کیخلاف غلط تاثر پھیلایا گیا۔ وزیراطلاعات نے کہاکہ پڑوسی ملک کے میڈیا نے مینار پاکستان واقعہ کے بعد پاکستانی معاشرے پر بے جا تنقید کی،خبر کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جائے تو اصل اورجعلی کی تمیز کرنا مشکل ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ڈیجیٹل میڈیا ونگ کسی بھی عالمی ادارے کے برابر ہے،اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے عالمی سطح پر قوانین مرتب کرنا ہوں گے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ فیک نیوز کے حوالے سے میڈیا کے اندرمباحثہ ضروری ہے،فیک نیوز کے حوالے سے دنیا بھر کے ممالک قانون سازی کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…