ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

الزام نہ دیں کہ مرد عورتوں کی بے عزتی کر رہے ہیں یہ جنتر منتر جادو گرنی ، کتنی عورتیں ہیں، ن لیگ کی جو ایسے جملے استعمال کرتی ہیں میں لعنت بھیجتا ہوں ۔۔۔ خلیل الرحمان کا پر ردعمل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں خلیل الرحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات تو جھوٹ ہے کہ اسمبلیوں میں بیٹھتے ہیں وہ ہمارے لیے کس بھی طرح سے رول ماڈل ہوں ۔ یہ جھوٹ ہم منہ پھر بھی کھڑے ہو کر بولتے ہیں ،دوسری بات ہے یہ اسمبلی وہ اکھاڑا ہے

جہاں دشمن پہلوان ایک دوسرے سے الجھن کیلئے آتے ہیں ۔ انکا کہنا تھا یہ الزام نہ دیا جائے کہ اسمبلی میں مرد عورتوں کی بے عزتی کر رہے ہیں ۔یہ جو جملہ جنتر منتر اور جادوگرنی والا ہے ، کتنی ن لیگ کی عورتیں ہیں جو اس طرح کے جملے آکرٹاک شوز میں استعمال کرتیں ہیں، یہ دونوں طرف سے ہو رہا ہے ، جس طرح کے جملے ن لیگ والے عمران خان کے بارے میں بولتے ہیں ، کیا وہ جائز ہیں ،کیا لڑکیوں ، عورتوں کو یہ حق ہے کہ وہ مردوں کی بے عزتی کریں ، بالکل بھی نہیں ۔ نہ مردوں کو اور نہ ہی عورتوں کو یہ حق حاصل ہے کہ اس ایوان میں جہاں پہنچنے کیلئے آپ لوگوں سے ووٹوں کی بھیک مانگ کر پہنچتے ہیں۔ خلیل الرحمان کا کہنا تھا کہ جب تک آپ اس صورتحال سے باہر نہیں نکلیں گے کہ جناب خاتون کی بے عزتی ہو گئی ، ارے بھائی میں لعنت بھیجتا ہوں اس شخص پر جوکسی عورت کی بے عزتی کرتا اور ٹھیک وہی لعنت اس مرد پر بھی بھیجتا ہوں جو کسی عورت کی بے عزتی کرے ۔ لیکن یہ معاملہ دونوں طرف سے ہو رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…