جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان سے امریکی انخلا پر تنقید امریکی کرنل کو مہنگی پڑگئی، 6 الزامات عائد

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی ) افغانستان سے امریکی انخلا پر تنقید کرنے والے امریکی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کو کورٹ مارشل کا سامنا کرنا پڑ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے

کے مطابق امریکی مرین فورس کے لیفٹیننٹ کرنل اسٹواسکیلر نے جنرل مارک ملی سمیت دیگر عسکری قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اعلی فوجی قیادت نے لیفٹننٹ کرنل کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کرکے امریکی فوجی قانون کے تحت اعلی عسکری قیادت کی بے عزتی اور نافرمانی کرنے سمیت چھ الزامات عائد کیے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ ان الزامات کی روشنی میں مرین فورس کے لیفٹیننٹ کرنل اسٹواسکیلر کو منگل کے روز کورٹ مارشل کا سامنا کرنا پڑے گا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ کرنل اسٹواسکیلر نے 17 برس بطور افسر انفنٹری ڈویژن میں خدمات انجام دیں ہیں اور کئی برس افغانستان اور عراق میں بھی تعینات رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…