بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

روسی صدر کی امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو ( آن لائن ) روسی صدرپیوٹن نے امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔ پیوٹن کا کہنا ہے کہ ہم پر امریکی پابندیاں

مسلط رہیں تو کسی اور کرنسی میں تجارت شروع کردیں گے۔ روسی دارلحکومت ماسکو میں انرجی کانفرنس کے دوران امریکی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں امریکی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ڈالر کو خود تباہ کر رہا ہے، امریکا اسی شاخ کو کاٹ رہا ہے جس پر خود بیٹھا ہے، روس پر امریکی پابندیاں برقرار رہیں تو کسی اور کرنسی میں تجارت شروع کردیں گے۔ امریکا قرضے پر قرضے حاصل کر رہا ہے۔ امریکی تاریخ میں کبھی اتنی مہنگائی نہیں رہی جتنی امریکا میں آج ہے۔ حالت یہ ہے کہ امریکی اتحادی بھی اب ڈالر میں تجارت کم کر رہے ہیں۔صدرپیوٹن نے واضح کیا کہ امریکا دوسرے ممالک پر معاشی پابندیاں لگا کر بہت بڑی غلطی کر رہا ہے، روس پرپابندیاں جاری رہیں تو ہمارے پاس دوسری کرنس پر منتقل ہونے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…