پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 20سال پرانے ٹریڈنگ سسٹم کا خاتمہ ، اوقات کار بھی تبدیل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 20سال پرانے ٹریڈنگ سسٹم کا خاتمہ ، اوقات کار بھی تبدیل

لاہور( این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں (آج)پیر سے نئے ٹریڈنگ سسٹم کا نفاذ ہو گا، اس سلسلے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں 20سال پرانے ٹریڈنگ سسٹم سے کام چلایا جارہا تھا ، نئے ٹریڈنگ سسٹم سے ٹریڈنگ میں تیزی اور شفافیت میں… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 20سال پرانے ٹریڈنگ سسٹم کا خاتمہ ، اوقات کار بھی تبدیل

عالمی ضمیر کو ہلا دینے والے معذور شامی باپ بیٹے کی تصویر نے عالمی مقابلہ جیت لیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

عالمی ضمیر کو ہلا دینے والے معذور شامی باپ بیٹے کی تصویر نے عالمی مقابلہ جیت لیا

دمشق(این این آئی)ایک ٹانگ والے شامی باپ اور اس کے معذور لخت جگر کی دل کو چھو لینے والی تصویر نے سیانا انٹرنیشنل فوٹو مقابلے میں 2021 پکچر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تصویر کا عنوان ”زندگی کی مشکلات”تھا۔ یہ تصویر ترک فوٹو گرافر محمد اصلان نے شامی سرحد… Continue 23reading عالمی ضمیر کو ہلا دینے والے معذور شامی باپ بیٹے کی تصویر نے عالمی مقابلہ جیت لیا

بچوں پر ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کیلئے چین میں نیا قانون

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

بچوں پر ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کیلئے چین میں نیا قانون

بیجنگ (اے ایف پی )چین میں حکومت نے ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت بچوں پر اسکول کے بعد ٹیوشن پڑھنے اور ہوم ورک کا دباؤ کم کیا جائے گا۔اے ایف پی نے چین کے سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ قانون سازی ملک کے نظام تعلیم میں اصلاحات… Continue 23reading بچوں پر ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کیلئے چین میں نیا قانون

وفاق کی طرح آزاد کشمیر میں بھی عمران خان کے ویژن کو دیمک لگنے لگی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

وفاق کی طرح آزاد کشمیر میں بھی عمران خان کے ویژن کو دیمک لگنے لگی

اسلام آباد (آن لائن ) آزاد کشمیر میں وفاق کی طرح وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو بھی دیمک لگنے لگی ہے ، وزیروں مشیروں اور ورکروں نے من پسند عہدوں پر اشتہار کے بغیرسفارشی تعیناتیاں شروع کر دیں ہیں،وزراء اپنے رشتہ داروں کے لئے موثر عہدوں کے لئے سفارشیں کرنے لگے جبکہ میرٹ… Continue 23reading وفاق کی طرح آزاد کشمیر میں بھی عمران خان کے ویژن کو دیمک لگنے لگی

والدہ نے ملک کیلئے اپنے خوابوں ، خواہشوں سے بڑھ کر کام کیا،اپنی زندگی وطن پر فداکی،میڈم نور جہاںکی صاحبزادیوں کاعلی عظمت کے انٹرویو پر برہمی کا اظہار

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

والدہ نے ملک کیلئے اپنے خوابوں ، خواہشوں سے بڑھ کر کام کیا،اپنی زندگی وطن پر فداکی،میڈم نور جہاںکی صاحبزادیوں کاعلی عظمت کے انٹرویو پر برہمی کا اظہار

لاہور(این این آئی)ماضی کی نامور گلوکارہ میڈم نورجہاں کی صاحبزادیوںحنا درانی اورمنال حسن نے گلوکار علی عظمت کی جانب سے اپنی والدہ کے لیے کہے گئے الفاظ کو نامناسب قرار دیتے ہوئے اوران پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو انٹرویو دیا گیا اس کے ذریعے نہ صرف ایک ماں پر… Continue 23reading والدہ نے ملک کیلئے اپنے خوابوں ، خواہشوں سے بڑھ کر کام کیا،اپنی زندگی وطن پر فداکی،میڈم نور جہاںکی صاحبزادیوں کاعلی عظمت کے انٹرویو پر برہمی کا اظہار

ٹی بی ہسپتال کے مسیحائوں نے مریضوں کے نام پر زکواۃ فنڈ پر ہاتھ صاف کردیے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

ٹی بی ہسپتال کے مسیحائوں نے مریضوں کے نام پر زکواۃ فنڈ پر ہاتھ صاف کردیے

خیرپور(این این آئی)خیرپور ٹی بی ہسپتال کے مسیحائوں نے مریضوں کے نام پر زکواۃ فنڈ پر ہاتھ صاف کردیئے۔عارضی بنیادوں پر تعنیات62 سے زائدملازمین کچھ دو کچھ لو کی بنیاد پر گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے اور سیکیورٹی گارڈ والوں سے بھی کمیشن کے نام پر 3 افراد کی تنخواہیں بھی ہڑپ کرنے کا انکشاف… Continue 23reading ٹی بی ہسپتال کے مسیحائوں نے مریضوں کے نام پر زکواۃ فنڈ پر ہاتھ صاف کردیے

تمام ٹیکسز ختم کر کے صرف 20 فیصد پرچیز ٹیکس سے112 کھرب اکٹھے کئے جا سکتے ہیں، وزیراعظم کو حیرت انگیز مشورہ دے دیا گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

تمام ٹیکسز ختم کر کے صرف 20 فیصد پرچیز ٹیکس سے112 کھرب اکٹھے کئے جا سکتے ہیں، وزیراعظم کو حیرت انگیز مشورہ دے دیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیکس فورم کے چیئرمین ذوالفقار خان نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم عمران خان عوام کو حقیقی ریلیف اور ملککو غیر ملکی قرضوں کے چنگل سے چھٹکارا دلانا چاہتے ہیںتو فوری طو رپر موجود ہ ٹیکس نظام کوتبدیل کیا جائے،مختلف مدوںمیں40سے زائد ٹیکسز کے باوجود ٹیکس مشینری کے لئے50 کھرب… Continue 23reading تمام ٹیکسز ختم کر کے صرف 20 فیصد پرچیز ٹیکس سے112 کھرب اکٹھے کئے جا سکتے ہیں، وزیراعظم کو حیرت انگیز مشورہ دے دیا گیا

عوامی جلسوں میں اداروں کے سربراہان کے خلاف نعرے لگانا قومی مفاد کیخلاف ہے،شہبازشریف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

عوامی جلسوں میں اداروں کے سربراہان کے خلاف نعرے لگانا قومی مفاد کیخلاف ہے،شہبازشریف

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہاہے کہ فیصل آبادمیں جس نے نعرے لگائے اس کا مسلم لیگ (ن) سے کوئی تعلق نہیں،عوامی جلسوں میں اداروں کے سربراہان کے خلاف نعرے لگانا قومی مفاد کے خلاف ہے، آج مہنگائی پاکستان کا نمبر ون مسئلہ ہے، اپوزیشن نے اس کے… Continue 23reading عوامی جلسوں میں اداروں کے سربراہان کے خلاف نعرے لگانا قومی مفاد کیخلاف ہے،شہبازشریف

سرحد کی طویل بندش، پاک افغان تجارت سے منسلک چمن کے 50 ہزار تاجر بے روزگار ہوگئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

سرحد کی طویل بندش، پاک افغان تجارت سے منسلک چمن کے 50 ہزار تاجر بے روزگار ہوگئے

چمن (این این آئی)چمن افغان سرحد کی طویل بندش کے نتیجے میں پاک افغان تجارت سے منسلک چمن کے 50 ہزار تاجر بے روزگار ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چمن افغان سرحد کی 18 یوم بندش کے نتیجے میں چمن کے مقامی تاجروں کو یومیہ 10 کروڑ روپے کا کاروبار اور ڈیٹنشن کی مد میں نقصان… Continue 23reading سرحد کی طویل بندش، پاک افغان تجارت سے منسلک چمن کے 50 ہزار تاجر بے روزگار ہوگئے