پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 20سال پرانے ٹریڈنگ سسٹم کا خاتمہ ، اوقات کار بھی تبدیل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں (آج)پیر سے نئے ٹریڈنگ سسٹم کا نفاذ ہو گا، اس سلسلے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں 20سال پرانے ٹریڈنگ سسٹم سے کام چلایا جارہا تھا ، نئے ٹریڈنگ سسٹم سے ٹریڈنگ میں تیزی اور شفافیت میں اضافہ ہوگا۔انتظامیہ نے نئے ٹریڈنگ سسٹم سے متعلق بروکیج ہائوسز کو قبل

از وقت آگاہ کردیا ہے ، نئے ٹریڈنگ سسٹم نفاذکے ساتھ مارکیٹ کی اوقات کار بھی تبدیل کردئیے گئے ہیں جس کا نفاذ آج 25اکتوبر سے ہوگا۔ ترجمان اسٹاک ایکس چینج کا کہنا ہے کہ پیر سے جمعرات اسٹاک مارکیٹ کا آغاز صبح 9:30 اور اختتام شام 4 بجے ہوگا۔جمعہ کوکاروبار کا پہلا سیشن صبح 9:15 سے دوپہر 12 بجے تک اور کاروبار کا دوسرا سیشن دوپہر 2:30سے شام 5بجے تک ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…