داسو ڈیم کا تعمیراتی کام دوبارہ سے شروع کرنے کا فیصلہ
اپرکوہستان(این این آئی)ڈپٹی کمشنر عارف خان یوسفزئی نے تصدیق کی ہے کہ داسو ڈیم کا تعمیراتی کا (آج) پیر25 اکتوبر سے شروع ہوگا اس حوالے سے داسو ڈیم پر کام کرنے والی چینی تعمیراتی کمپنی غضوبہ نے اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ کمپنی میں کام کرنے والے مقامی ملازمین کو مرحلہ وار… Continue 23reading داسو ڈیم کا تعمیراتی کام دوبارہ سے شروع کرنے کا فیصلہ