جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ ویر جعفری رشتہء ازدواج میں منسلک

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)دْنیا بھر میں مقبول معروف یوٹیوبر شاہ ویر جعفری رشتہء ازدواج میں منسلک ہوگئے۔چھوٹے بھائی کے بعد شاہ ویر جعفری بھی گزشتہ شب اپنی منگیتر عائشہ بیگ کے ساتھ رشتہء ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔شاہ ویر جعفری نے اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر سیاہ رنگ کی شیروانی کا انتخاب کیا جبکہ اْن کی دْلہن عائشہ بیگ نے سْرخ رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا جس کے

ساتھ اْنہوں نے گولڈن رنگ کی جیولری پہنی۔دوسری جانب شاہ ویر جعفری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ اور اْن کی اہلیہ بیحد دلکش لگ رہی ہیں۔شاہ ویر جعفری نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں اب شادی شدہ ہوں۔خوشی کے اس موقع پر شاہ ویر جعفری نے اللّٰہ تعالیٰ کا شْکر بھی ادا کیا۔واضح رہے کہ شاہ ویر جعفری نے گزشتہ سال دسمبر میں عائشہ بیگ سے منگنی کی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…