منگل‬‮ ، 10 جون‬‮ 2025 

بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں مل گیا، بابراعظم اور محمد رضوان کا بھارت کے خلاف نیا ریکارڈ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت کے خلاف پاکستانی فتح پر بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں مل گیا ہے، پاکستان کے اوپنر بلے بازوں نے بھارت کے خلاف نیاریکارڈ بنا ڈالا ہے، دونوں کی شراکت میں 152 رنز بنے اور وہ ناٹ آؤٹ رہے، بابر اعظم نے 68 جبکہ محمد رضوان نے 79 رنز بنائے، اس سے قبل بھارت کے خلاف چوتھی وکٹ کی شراکت میں پاکستان کا ریکارڈ 106 رنز کا ہے جو 2012 میں محمد حفیظ اور شعیب ملک نے بنائے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2200سال بعد


شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…