پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

یہاں تباہی مچی ہے اور نوازشریف عمرہ کرنے چلے گئے، مریم نواز نے عمران خان کا 7 سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

یہاں تباہی مچی ہے اور نوازشریف عمرہ کرنے چلے گئے، مریم نواز نے عمران خان کا 7 سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کردیا

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا سات سالہ پرانا بیان ری ٹوئٹ کیا ہے جس میں عمران خان نے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ‘یہاں تباہی مچی ہے اور نوازشریف عمرہ کرنے… Continue 23reading یہاں تباہی مچی ہے اور نوازشریف عمرہ کرنے چلے گئے، مریم نواز نے عمران خان کا 7 سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کردیا

پاک بھارت میچ، محمد رضوان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

پاک بھارت میچ، محمد رضوان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی (این این آئی) پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں 100 کیچز مکمل کرلیے۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 100 کیچز ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں مکمل کیے۔محمد رضوان نے پاک بھارت میچ کے دوران چھٹے اوور میں حسن علی کی گیند پر سوریا کمار یادو کا… Continue 23reading پاک بھارت میچ، محمد رضوان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے اور عمران خان خود بیرون ملک بھاگ گئے ہیں، احسن اقبال

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے اور عمران خان خود بیرون ملک بھاگ گئے ہیں، احسن اقبال

نارووال(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ساراپاکستان مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے اور عمران خان خود ملک چھوڑ کر بیرون ملک بھاگ گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی سے پاکستان میں غریب کا چولہا بجھ چکا ہے،سفارتی سطح… Continue 23reading پاکستان مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے اور عمران خان خود بیرون ملک بھاگ گئے ہیں، احسن اقبال

بھارت نے پاکستان کوجیت کے لئے ٹارگٹ دے دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

بھارت نے پاکستان کوجیت کے لئے ٹارگٹ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان کو مقررہ 20 اوورز میں جیتنے کے لئے 152 کا ہدف دے دیا۔پاکستان اور بھارت کے میچ کو ہمیشہ ایک بڑے مقابلے کے طور پر لیا جاتا ہے، پاکستان نے ٹاس جیتا اور بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے ہی اوور میں شاہین آفریدی نے اپنی چوتھی… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کوجیت کے لئے ٹارگٹ دے دیا

پانی کے وقفے کے دوران محمد رضوان نماز پڑھنے لگ گئے ، تصویر وائرل

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

پانی کے وقفے کے دوران محمد رضوان نماز پڑھنے لگ گئے ، تصویر وائرل

دبئی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت میچ کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی اور اس دوران پانی کا وقفہ کیا گیا۔ پانی کے وقفے میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے نماز ادا کی۔پاکستانی وکٹ کیپر… Continue 23reading پانی کے وقفے کے دوران محمد رضوان نماز پڑھنے لگ گئے ، تصویر وائرل

ورلڈکپ میں انڈیا سے نہ جیتنے کا سلسلہ آج ٹوٹ جائے گا، وفاقی وزیر فوادچودھری کی پیش گوئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

ورلڈکپ میں انڈیا سے نہ جیتنے کا سلسلہ آج ٹوٹ جائے گا، وفاقی وزیر فوادچودھری کی پیش گوئی

اسلام ااباد (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریاب فواد چوہدری نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’’ انشاء اللہ پاکستان آج جیتے گا اور ورلڈ کپ میں انڈیا سے ٹونہ جیتنے کا سلسلہ آج ٹوٹے گا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر نے اپنے پیغام میں… Continue 23reading ورلڈکپ میں انڈیا سے نہ جیتنے کا سلسلہ آج ٹوٹ جائے گا، وفاقی وزیر فوادچودھری کی پیش گوئی

وزیراعظم کی روضہ رسول ؐ پرحاضری بھی کچھ دوستوں کوتکلیف دیتی ہے، حافظ طاہراشرفی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم کی روضہ رسول ؐ پرحاضری بھی کچھ دوستوں کوتکلیف دیتی ہے، حافظ طاہراشرفی

لاہور (آن لائن) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محموداشرفی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسولؐ پرحاضری بھی کچھ دوستوں کوتکلیف دیتی ہے،عمران خان نے مکہ اورمدینہ میں کسی ذاتی،سیاسی اورخاندانی تقریب میں شرکت نہیں کی۔ایک بیان میں نمائندہ خصوصی حافظ طاہرمحموداشرفی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ… Continue 23reading وزیراعظم کی روضہ رسول ؐ پرحاضری بھی کچھ دوستوں کوتکلیف دیتی ہے، حافظ طاہراشرفی

پنجاب حکومت کا انتظامیہ کو کنٹینرز ہٹانے کاحکم، اسلام آباد کی تمام شاہراہوں کو بھی کھول دیا گیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

پنجاب حکومت کا انتظامیہ کو کنٹینرز ہٹانے کاحکم، اسلام آباد کی تمام شاہراہوں کو بھی کھول دیا گیا

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے انتظامیہ کو کنٹینرز ہٹانے کا حکم دیدیا ۔ راولپنڈی مری روڈ سمیت تمام شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹا دئیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق راولپنڈی کا اسلام آباد سے رابطہ بحال ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھاری مشینری فیض آباد بھی طلب کرلی گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تمام شاہراہوں… Continue 23reading پنجاب حکومت کا انتظامیہ کو کنٹینرز ہٹانے کاحکم، اسلام آباد کی تمام شاہراہوں کو بھی کھول دیا گیا

شکیب الحسن نے شاہدآفریدی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

شکیب الحسن نے شاہدآفریدی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ابو ظہبی (این این آئی)بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔شکیب الحسن نے ورلڈکپ سپر 12 کے تیسرے میچ میں سری لنکا کے خلاف اہم سنگ میل عبور کرلیا۔وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے ہیں، انہوں نے… Continue 23reading شکیب الحسن نے شاہدآفریدی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا