لاہور (آن لائن) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محموداشرفی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسولؐ پرحاضری بھی کچھ دوستوں کوتکلیف دیتی ہے،عمران خان نے مکہ اورمدینہ میں کسی ذاتی،سیاسی اورخاندانی تقریب میں شرکت نہیں کی۔ایک بیان میں نمائندہ خصوصی حافظ طاہرمحموداشرفی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول ؐ پرحاضری دی،عمرہ کی سعادت کیلئے مکہ مکرمہ گئے۔عمران خان نے مکہ اورمدینہ میں کسی ذاتی،سیاسی اورخاندانی تقریب میں شرکت نہیں کی، جھوٹی اور بے بنیاد نیوز پھیلانے والے تحقیق ضرورکرلیاکریں۔انہوں نے کہا کہ عمرہ کے دوران اورروضہ رسول ؐ پرحاضری کے وقت اگرلاعلمی کے باعث کوئی کوتاہی ہوجائے تواللہ کریم معاف کرنے والے ہیں۔
وزیراعظم کی روضہ رسول ؐ پرحاضری بھی کچھ دوستوں کوتکلیف دیتی ہے، حافظ طاہراشرفی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































