جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شکیب الحسن نے شاہدآفریدی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

ابو ظہبی (این این آئی)بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔شکیب الحسن نے ورلڈکپ سپر 12 کے تیسرے میچ میں سری لنکا کے خلاف اہم سنگ میل عبور کرلیا۔وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے ہیں، انہوں نے شاہد آفریدی کا 39 وکٹوں کا ریکارڈ توڑا

۔شکیب نے 2 اوورز میں 6 رنز کے عوض 2 سری لنکن بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ یوں وہ 41 وکٹوں کے ساتھ ورلڈکپ میں سب سے زیادہ کھلاڑیوں کو میدان بدر کرنے والے بولر بن گئے ہیں۔ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے شاہد آفریدی 39 وکٹ کے ساتھ دوسرے جبکہ سری لنکا کے لاستھ ملنگا 38 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…