روایتی حریف بھارت کیخلاف پاکستانی شاہینوں کی جیت کی خوشی میں آزادکشمیر ،گلگت بلتستان سمیت پورے ملک میں جشن ، لوگ نعرہ تکبیر اللہ اکبر کہتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے
اسلام آباد/لاہور/کراچی/پشاور/کوئٹہ/آزادکشمیر/گلگت بلتستان(این این آئی ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف پاکستانی شاہینوں کی جیت کی خوشی میں آزادکشمیر اورگلگت بلتستان سمیت پورے ملک میں بھرپور جشن منایا گیا ،بھارتی ٹیم کی جانب سے دیا گیا ہدف حاصل ہوتے ہی شائقین کرکٹ نعرہ تکبیر اللہ اکبر ،پاکستان زندہ… Continue 23reading روایتی حریف بھارت کیخلاف پاکستانی شاہینوں کی جیت کی خوشی میں آزادکشمیر ،گلگت بلتستان سمیت پورے ملک میں جشن ، لوگ نعرہ تکبیر اللہ اکبر کہتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے