بدھ‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانی شاہینوں نے کمال کر دیا، 29 سال بعد بھارت کو پہلی بار کسی ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان نے بھارت کو دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میچ میں 10وکٹوں سے شکست دی تویہ پاکستان کی ورلڈکپ میں کسی بھی

ٹیم کے خلاف10وکٹوں سے پہلی کامیابی تھی اور بھارت کی 10وکٹوں سے یہ پہلی شکست تھی۔واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ میں بھارت دوسرے نمبر پر ہے اور پاکستان تیسرے نمبر پر براجمان ہے اور پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان صرف 5 پوائنٹس کا فرق ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 8 ٹی 20 مقابلے ہوئے ہیں جن میں پاکستان کو صرف ایک مرتبہ فتح حاصل ہوئی۔ لیکن اگر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو دیکھا جائے تو دونوں ٹیمیں پانچ مرتبہ آمنے سامنے آئیں اور پانچوں بار فتح بھارت کے مقدر میں آئی، لیکن پاکستان نے 29 سال کے طویل عرصے کے بعد کسی بھی ورلڈ کپ میچ میں بھارت کو شکست دے دی۔

موضوعات:



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…