پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

پاک بھارت میچ ، دبئی اسٹیڈیم میں موجود اکشے کے ہوش اڑ گئے، میمز وائرل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

پاک بھارت میچ ، دبئی اسٹیڈیم میں موجود اکشے کے ہوش اڑ گئے، میمز وائرل

دبئی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ہائی فیور میچ کے دوران پاکستانی اوپنرز کی شاندار بیٹنگ نے بالی وڈ اداکار اکشے کمار ہوش اڑا دئیے۔پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران بالی وڈ اداکار اکشے کمار، پریٹی زنٹا، ارواشی روٹیلا سمیت کئی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم موجود تھے۔بھارت کے 152 رنز کے ہدف تعاقب میں… Continue 23reading پاک بھارت میچ ، دبئی اسٹیڈیم میں موجود اکشے کے ہوش اڑ گئے، میمز وائرل

تاریخی جیت پردبئی سٹیڈیم میں موجود بابراعظم کے والد رو پڑے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

تاریخی جیت پردبئی سٹیڈیم میں موجود بابراعظم کے والد رو پڑے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی تاریخی فتح پر دبئی سٹیڈیم میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد فرط جذبات سے روپڑے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بابر اعظم کے والد کو دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ میچ میں پاکستان کی فتح… Continue 23reading تاریخی جیت پردبئی سٹیڈیم میں موجود بابراعظم کے والد رو پڑے

پاکستان کی فتح پر سری نگر کی سڑکوں پر جشن ،کشمیریوں کے جیوے جیوے پاکستان کے نعرے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کی فتح پر سری نگر کی سڑکوں پر جشن ،کشمیریوں کے جیوے جیوے پاکستان کے نعرے

سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھاری تعداد میں بھارتی فوج اور پولیس کی تعیناتی کے باوجودآئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پراتوار کی رات کو مقبوضہ علاقے کی سڑکوں پرجشن کا سماں تھا اور نوجوان، بچے اور بزرگ خوشی… Continue 23reading پاکستان کی فتح پر سری نگر کی سڑکوں پر جشن ،کشمیریوں کے جیوے جیوے پاکستان کے نعرے

پاکستان کی تاریخی فتح ، بھارتی عوام نے کوہلی الیون کی بینڈ بجادی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کی تاریخی فتح ، بھارتی عوام نے کوہلی الیون کی بینڈ بجادی

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان کی فتح کے بعد بھارتی میڈیا اور عوام کوہلی الیون پر برس پڑے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔بھارت کا 152 رنز کا دیا گیا ہدف پاکستان نے بغیر کسی نقصان… Continue 23reading پاکستان کی تاریخی فتح ، بھارتی عوام نے کوہلی الیون کی بینڈ بجادی

مسجد اقصیٰ کی صورت حال مذہبی جنگ کا نقطہ آغاز ہے،تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

مسجد اقصیٰ کی صورت حال مذہبی جنگ کا نقطہ آغاز ہے،تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)القدس کے ڈائریکٹر جنرل اوقاف اور مسجد اقصی کے امور کے سربراہ الشیخ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ مسجد اقصی میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ مذہبی جنگ کا نقطہ آغاز ہے مگر اس کا انجام کیسا اور کب ہوگا اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔… Continue 23reading مسجد اقصیٰ کی صورت حال مذہبی جنگ کا نقطہ آغاز ہے،تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے کی تیاری کا حکم

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے کی تیاری کا حکم

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی فضائیہ نے دو سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ایران کے جوہری ٹھکانوں پر ممکنہ فوجی حملے کے واسطے تربیت کا آغاز کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات اسرائیلی ویب سائٹ کی جانب سے جاری رپورٹوں میں بتائی گئی ۔ ادھر اسرائیلی آرمی چیف آوی کوچاوی نے… Continue 23reading اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے کی تیاری کا حکم

ظالم حکومت سے نجات کیلئے پوری قوم کو گھروں سے باہر نکلنا اور فیصلہ کن قدم اٹھانا ہوگا’شہبازشریف کی اپیل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

ظالم حکومت سے نجات کیلئے پوری قوم کو گھروں سے باہر نکلنا اور فیصلہ کن قدم اٹھانا ہوگا’شہبازشریف کی اپیل

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے حکومت کو معاشی تباہی اور مہنگائی کے ذریعے قومی سلامتی خطرے میں ڈالنے کا مجرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت، عوام اور موجودہ حکومت میں سے ایک کو چننا ہوگا، اس حکومت کا ایک ایک منٹ پاکستان کو اربوں ڈالر… Continue 23reading ظالم حکومت سے نجات کیلئے پوری قوم کو گھروں سے باہر نکلنا اور فیصلہ کن قدم اٹھانا ہوگا’شہبازشریف کی اپیل

افغان صوبہ تخار میں کھڑا روسی فوجی ٹینک کیوں اہمیت کا حامل ہے؟دلچسپ تحریر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

افغان صوبہ تخار میں کھڑا روسی فوجی ٹینک کیوں اہمیت کا حامل ہے؟دلچسپ تحریر

قندوز(این این آئی)افغان صوبہ قندوز سے بدخشان جاتے ہوئے تخار صوبے میں ایک جگہ تنگی فرقار کہلاتی ہے اس راستہ میں جو ٹینک نظر آرہا ہے اس کی خاص بات یہ کہ یہ روسی افواج کا ٹینک ہے جس وقت روس سے یہاں جہاد ہورہا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ٹینک پر فارسی میں ایک بہت… Continue 23reading افغان صوبہ تخار میں کھڑا روسی فوجی ٹینک کیوں اہمیت کا حامل ہے؟دلچسپ تحریر

یوٹیلیٹی سٹورز پرمشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

یوٹیلیٹی سٹورز پرمشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ

کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پرمشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے ڈیڑھ لیٹر کی بوتل کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کردیا، کولڈ ڈرنکس کی نئی قیمت 100 روپے مقرر کردی گئی۔ سوا دو لیٹر کولڈ ڈرنک کی بوتل 8 روپے مہنگی کی گئی جس کی نئی… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز پرمشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ