ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ ، دبئی اسٹیڈیم میں موجود اکشے کے ہوش اڑ گئے، میمز وائرل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ہائی فیور میچ کے دوران پاکستانی اوپنرز کی شاندار بیٹنگ نے بالی وڈ اداکار اکشے کمار ہوش اڑا دئیے۔پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران بالی وڈ اداکار اکشے کمار، پریٹی زنٹا، ارواشی روٹیلا سمیت کئی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم موجود تھے۔بھارت

کے 152 رنز کے ہدف تعاقب میں پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کی۔اس دوران بھارتی شائقین کو سانپ سونگھ گیا اور گرانڈ میں موجود بالی وڈ اداکار اکشے کمار کے بھی ہوش اڑ گئے۔ایسے میں سوشل میڈیا صارفین نے اکشے کمار ٹوئٹ کیں جبکہ کئی ان پر کئی میمز بھی بنیں۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…