پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

پاکستان میں مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، رپورٹ میں حیران کن انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان میں مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، رپورٹ میں حیران کن انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان میں گزشتہ تین سال میں مہنگائی نے 70 سال کے ریکارڈ توڑ دیے، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں دو گنا اضافہ اورگھی، تیل، چینی، آٹا اورمرغی کے گوشت کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق قیمتوں کے حساس اعشاریے (ایس پی آئی)… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، رپورٹ میں حیران کن انکشاف

ڈالر کی قدر175روپے کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کرگئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

ڈالر کی قدر175روپے کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کرگئی

کراچی (آن لائن) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پہلی مرتبہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر175روپے کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر چکی ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ پیر کو انٹر بینک میں… Continue 23reading ڈالر کی قدر175روپے کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کرگئی

سابق تحریری معاہدوں سے پھر جانے والے جھوٹے وزراء نورالحق قادری اور شیخ رشید کو برطرف کیا جائے، علماء و مشائخ نے زلفی بخاری کی ملک بدری کا مطالبہ بھی کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

سابق تحریری معاہدوں سے پھر جانے والے جھوٹے وزراء نورالحق قادری اور شیخ رشید کو برطرف کیا جائے، علماء و مشائخ نے زلفی بخاری کی ملک بدری کا مطالبہ بھی کر دیا

کراچی(این این آئی)مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن اورسندھ بھر کے علما ومشایخ کی طرف سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیاگیاہے،جس میں کہاگیاہے کہ وفاقی حکومت اورپنجاب پولیس نے تحریک پر جو مظالم ڈھائے ہیں، یہ ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کی چوٹ دلوں اور روحوں پر تادیر محسوس کی جاتی رہے گی، پنجاب پولیس نے… Continue 23reading سابق تحریری معاہدوں سے پھر جانے والے جھوٹے وزراء نورالحق قادری اور شیخ رشید کو برطرف کیا جائے، علماء و مشائخ نے زلفی بخاری کی ملک بدری کا مطالبہ بھی کر دیا

پاکستان کی فتح پر نئی دہلی سمیت متعدد شہروں میں آتش بازی، سہواگ اور گھمبیر سیخ پا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کی فتح پر نئی دہلی سمیت متعدد شہروں میں آتش بازی، سہواگ اور گھمبیر سیخ پا

نئی دہلی(آن لائن)پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے سیماپوری میں آتشبازی کی گئی اور پٹاخے پھوڑے گئے۔گزشتہ روز پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست دی اور 10 وکٹوں سے ہرا کر کئی ریکارڈز بھی بنائے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی فتح پر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سمیت… Continue 23reading پاکستان کی فتح پر نئی دہلی سمیت متعدد شہروں میں آتش بازی، سہواگ اور گھمبیر سیخ پا

شیخ رشید نےساڑھے چار لاکھ کا ٹکٹ خریدا ، مہنگے ہوٹل میں کمرہ لیا ، حیران کن انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

شیخ رشید نےساڑھے چار لاکھ کا ٹکٹ خریدا ، مہنگے ہوٹل میں کمرہ لیا ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک/این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ساڑھے چار لاکھ روپے کا ٹکٹ خریدا ، مہنگے ہوٹل میں کمرہ لیا لیکن مجھے وزیراعظم عمران خان نے فون کر کے واپس بلا لیا ۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ شیخ… Continue 23reading شیخ رشید نےساڑھے چار لاکھ کا ٹکٹ خریدا ، مہنگے ہوٹل میں کمرہ لیا ، حیران کن انکشاف

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے ،پیرکو فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 27 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قدر 515 روپے بڑھ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو تاریخی شکست،بھارتی کرکٹر محمد شامی کو غدار قرار دیدیاگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو تاریخی شکست،بھارتی کرکٹر محمد شامی کو غدار قرار دیدیاگیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر بھارتی ٹیم کے واحد مسلمان کھلاڑی محمد شامی کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایاگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد شامی کو سوشل میڈیا پر غدارقرار دے دیا گیا،پاکستان سے شکست پر… Continue 23reading پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو تاریخی شکست،بھارتی کرکٹر محمد شامی کو غدار قرار دیدیاگیا

بھارت کے ساتھ کرکٹ تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

بھارت کے ساتھ کرکٹ تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

ریاض(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے، بھارت کے ساتھ کرکٹ کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان سعودی عرب میں وزارت تجارت کی جانب سے سمپوزیم میں شرکت کیلئے پہنچے تو سعودی وزیر تجارت خالد الفالح نے ان کا استقبال کیا، اس… Continue 23reading بھارت کے ساتھ کرکٹ تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

انتظار قتل کیس ،عدالت نے ملزمان کو پھانسی کی سزا سنا دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

انتظار قتل کیس ،عدالت نے ملزمان کو پھانسی کی سزا سنا دی

کراچی(این این آئی)کراچی میں انتظار قتل کیس میں 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت جبکہ 5 کو عمر قید کی سزا سنادی گئی، کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سنادیا۔عمر قید کی سزا پانے والوں میں انسپکٹر طارق رحیم بھی شامل ہے، عمر قید کی سزا پانے والے ملزمان پر دو، دو لاکھ… Continue 23reading انتظار قتل کیس ،عدالت نے ملزمان کو پھانسی کی سزا سنا دی