بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت کے ساتھ کرکٹ تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے، بھارت کے ساتھ کرکٹ کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان سعودی عرب میں وزارت تجارت کی جانب سے سمپوزیم میں شرکت کیلئے پہنچے تو

سعودی وزیر تجارت خالد الفالح نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر وزیراعظم نے سعودی تاجروں اورسرمایہ کاروں سے ملاقات کی۔وزیراعظم عمران خان نے سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارت پاکستان اچھے ہمسائے کے طور پر آگے بڑھ سکتے ہیں، ہم بھارت کے ساتھ کرکٹ کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے تاریخی فتح حاصل کی۔انھوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے، کشمیریوں کو حق ملے تو پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی مسئلہ نہ رہے۔وزیراعظم نے روز دیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں استصواب رائے کاحق دے توخطے میں امن ممکن ہے، بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کو حق خودارادیت دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…