منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ڈالر کی قدر175روپے کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کرگئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پہلی مرتبہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر175روپے کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر چکی ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 45ُٰپیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 174روپے سے بڑھ کر 174.45روپے اور قیمت فروخت174.10روپے سے بڑھ کر174.55روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1.10روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 173.70روپے سے بڑھ کر174.80روپے اور قیمت فروخت174.20روپے سے بڑھ کر175.30روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 1روپے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت فروخت202روپے سے بڑھ کر203روپے ہو گئی اسی طرح70پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت239.50روپے سے بڑھ کر240.20روپے ہو گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…