پاکستان کی جیت پر کراچی کی نجی یونیورسٹی نے چھٹی دیدی
کراچی، لاہور(این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت سے شاندار فتح کی خوشی میں کراچی کی سر سید یونیورسٹی نے طلبہ اور اساتذہ کو چھٹی دے دی۔رجسٹرار کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاکستان کے تاریخ ساز میچ جیتنے کی خوشی میں 25 اکتوبر… Continue 23reading پاکستان کی جیت پر کراچی کی نجی یونیورسٹی نے چھٹی دیدی