جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز کے ساتھ ہی ایمریٹس , ایئرلائن کی نئی ایئربس میگا ایونٹ کے رنگ میں رنگ گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

دبئی(این این آئی) ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز کے ساتھ ہی ایمریٹس ایئرلائن کی نئی ایئربس میگا ایونٹ کے رنگ میں رنگ گئی۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے آغاز پر

ایمریٹس ایئرلائن نے بھی اپنی ایئربس 380 کو کھیل کے لیے سجایا لیا۔ورلڈکپ انتظامیہ اور اماراتی ایئرلائن نے پارٹنر شپ کے طور پر نئی ایئربس کو میگا ٹورنامنٹ کے ‘لوگو’ سے مزین کیا، بھارتی کرکٹ شیکھر دھون نے نئی ایئربس کی افتتاحی تقریب میں حصہ لیا۔اس موقع پر ایمریٹس ایئرلائن کے انجینئرز کی کرکٹ ٹیم بھی موجود رہی۔ تقریب کے دوران پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی بھی دکھائی گئی۔دریں اثنا ایمریٹس ایئرلائن کے سینئر وائس پریذیڈنٹ بطروس کا کہنا تھا کہ ہم بہت خوش اور پرجوش ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ ہمارے گھر امارات میں منعقد ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کرکٹ ورلڈکپ کے لیے ایمریٹس کے آفیشل ایئرلائن اور پارٹنر بننے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…