پاک فوج نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دیں، آرمی چیف کا اقوام متحدہ کی سالگرہ پر پیغام
راولپنڈی ( آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے اقوام متحدہ کی 76ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔… Continue 23reading پاک فوج نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دیں، آرمی چیف کا اقوام متحدہ کی سالگرہ پر پیغام