جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ جبکہ بالائی اضلاع میں بعض پہاڑی مقامات پربرفباری متوقع ہے ۔

اس دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہے گا۔تا ہم گلگت بلتستان،کشمیر اور ملحقہ پہا ڑی علا قوں میں چند مقا مات پر تیز ہوا وں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم با لائی خیبر پختونخوا ، بالائی/وسطی پنجاب ، کشمیر اور گلگت میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: نارووال 88 ، منڈی بہا و ا لد ین 39 ، لاہور ( ایئرپورٹ 37 ، فا ر وخ آباد 31 ، گلشن راوی 22 ، شاہی قلعہ 20 )، قصور 33 ، سیالکوٹ( سٹی 15 ، ائر پورٹ 14) ، گجرات 03 ، جہلم 02 ، گوجرانوالہ 01 ، کشمیر: برنالہ 40 ، گڑھی دوپٹہ 03 ، خیبر پختونخوا: تخت بھائی 22 ، بونیر 14 ، کاکول 12 ، کالام 09 ، لوئر دیر 04 ، مالم جبہ01 ، گلگت بلتستان: گوپس 02۔ آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: کالام ، با بو سر منفی02، اوراستور میں 01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…