جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف آئی اے آفیسر نے شادی کی چھٹیوں میں شاپنگ کے دوران اشتہاری ملزم کو پکڑ لیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں ایف آئی اے آفیسر نے شادی کی چھٹی کے دوران اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔سب انسپکٹر اسفندیار اپنی شادی کی شاپنگ کے سلسلے میں بازار میں تھا کہ اس نے ماسک پہنے اشتہاری ملزم کو پہچان لیا۔ سب انسپکٹر نے اپنی حاضر دماغی کے ساتھ اپنی

فیملی کو چھوڑ کر ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔ ایف آئی اے نے ملزم کا نام ظاہر نہیں کیا اور صیغہ راز میں رکھا گیا ہے۔ سب انسپکٹر اسفندیار کی حاضر دماغی اور فرائض کی لگن پر ڈائریکٹر اسلام آباد کی جانب سے CCـII اور نقد انعام دیا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…