دبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی روی چندر ایشون نے پاکستان ٹیم کو جوشیلہ قرار دیدیا۔روی چندر ایشون نے کہا کہ دنیا بھر کی نظریں پاکستان اور بھارت کے میچ پر ہوتی ہیں۔انہوں نے اعتراف کیا کہ آپس میں کم کھیلنے کی وجہ سے ایک دوسرے کو زیادہ نہیں جانتے۔