بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

بچوں پر ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کیلئے چین میں نیا قانون

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (اے ایف پی )چین میں حکومت نے ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت بچوں پر اسکول کے بعد ٹیوشن پڑھنے اور ہوم ورک کا دباؤ کم کیا جائے گا۔اے ایف پی نے چین کے سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ قانون سازی ملک کے نظام تعلیم میں

اصلاحات کرنے کا حصہ ہے۔چینی حکومت نے گزشتہ چند ماہ سے کئی ایسے قوانین اور قواعد متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھنے کی راہ میں حائل مشکلات کو ختم کرنا بتایا گیا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق قانون کے تحت مقامی حکام سے کہا جائے گا کہ ’طلبا پر ہوم ورک اور غیر نصابی اسباق کا بوجھ کم کرنے کے لیے نگرانی کے نظام کو مؤثر بنائیں۔’والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ کم عمر بچوں کی پڑھائی کا وقت مختص کریں، اسی طرح آرام، تفریح اور جسمانی سرگرمی کے لیے بھی تاکہ ان پر سیکھنے کا زیادہ بوجھ نہ پڑے اور انٹرنیٹ کی لت سے بھی بچا جا سکے۔اس قانون کا اطلاق اگلے سال یکم جنوری سے کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…