“میں اپنی تنخواہ غریبوں کی مدد کیلئے میڈیکل سٹور پر دے دیتی تھی تاکہ ان کو مفت ادویات مل سکیں”،فریال تالپور
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی تنخواہ غریبوں کی امداد کیلئے وقف کرتی تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق نوابشاہ میں پی پی کی ایک تقریب سے خطاب کے دوران فریال تالپور کا کہنا تھا کہ ہمیشہ غریبو ں کی مدد کی ہے ایک واقعہ عوام… Continue 23reading “میں اپنی تنخواہ غریبوں کی مدد کیلئے میڈیکل سٹور پر دے دیتی تھی تاکہ ان کو مفت ادویات مل سکیں”،فریال تالپور