اب تھک رہا ہوں، آپ سے جڑی امیدیں مدھم پڑ گئی ہیں، کامران خان بھی تھک گئے، وزیراعظم کو ان کی ناکامیاں گنوا دیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عمران خان صاحب میری کوشش رہی، عوام کی امیدیں قائم رہیں، تبدیلی کے وعدے پورے کرنے میں آپ کی حوصلہ افزائی کرتا رہوں، اب تھک رہا ہوں آپ سے جڑی امیدیں مدھم پڑ… Continue 23reading اب تھک رہا ہوں، آپ سے جڑی امیدیں مدھم پڑ گئی ہیں، کامران خان بھی تھک گئے، وزیراعظم کو ان کی ناکامیاں گنوا دیں