ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

خورشید شاہ ایک نیک آدمی ہیں،اسمبلی میں آتے ہی اچھی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں ‘خواجہ آصف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

خورشید شاہ ایک نیک آدمی ہیں،اسمبلی میں آتے ہی اچھی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں ‘خواجہ آصف

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خورشید شاہ ایک نیک آدمی ہے،ان کے اسمبلی میں آنے پر اچھی خبریں آنا شروع ہوگئیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے اتحادیوں کو بھی نااہل حکمرانوں کا پتہ چل گیا، پارلیمان کا مشترکہ اجلاس ملتوی ہوگیا مگر ہم تیار رہیں… Continue 23reading خورشید شاہ ایک نیک آدمی ہیں،اسمبلی میں آتے ہی اچھی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں ‘خواجہ آصف

دھاندلی کی پیداوار حکومت کو انتخابی اصلاحات کرنے کا کوئی حق نہیں، عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے، حافظ حمداللہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

دھاندلی کی پیداوار حکومت کو انتخابی اصلاحات کرنے کا کوئی حق نہیں، عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد(آن لائن ) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت کو انتخابی اصلاحات کرنے کا کوئی حق نہیں،عمران حکومت الیکشن کمیشن کے 37 آئینی و قانونی سوالات کے جوابات دیں، پی ڈی ایم عمران خان اور انکی کابینہ کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ… Continue 23reading دھاندلی کی پیداوار حکومت کو انتخابی اصلاحات کرنے کا کوئی حق نہیں، عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے، حافظ حمداللہ

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے میچ میں بار بار سکرین پر دکھائی جانے والی یہ خاتون کون ہے؟

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے میچ میں بار بار سکرین پر دکھائی جانے والی یہ خاتون کون ہے؟

ابو ظہبی (مانیٹرنگ، این این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے فتح حاصل کرکے فائنل میں قدم رکھ دیا ہے، اس میچ کے دوران سیاہ لباس میں ملبوس ایک خاتون کو بار بار سکرین پر دکھایا گیا، اس خاتون کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ ڈیرل… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے میچ میں بار بار سکرین پر دکھائی جانے والی یہ خاتون کون ہے؟

صوبائی حکومت کا عوام کو آٹے، دالوں اور کوکنگ آئل کی قیمتوں پر رعایت دینے کا اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

صوبائی حکومت کا عوام کو آٹے، دالوں اور کوکنگ آئل کی قیمتوں پر رعایت دینے کا اعلان

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے احساس راشن پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا کے 30 لاکھ خاندانوں کو 6 ماہ کے لیے آٹے، دالوں اور کوکنگ آئل پر30 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے جس پر 20 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، مذکورہ رقم میں صوبائی حکومت 13 جب کہ مرکز 7 ارب روپے… Continue 23reading صوبائی حکومت کا عوام کو آٹے، دالوں اور کوکنگ آئل کی قیمتوں پر رعایت دینے کا اعلان

عمران خان سے کیا قوم یہ پوچھ سکتی ہے کہ جہاد اچانک ملتوی کیوں کرنا پڑا؟ مریم نواز

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان سے کیا قوم یہ پوچھ سکتی ہے کہ جہاد اچانک ملتوی کیوں کرنا پڑا؟ مریم نواز

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ ابھی ابھی ریجیکٹڈ خان صاحب تقریر جھاڑ رہے تھے کہ اراکین مشترکہ اجلاس میں جہاد سمجھ کر ووٹ کریں۔ تو کیا قوم یہ پوچھ سکتی ہے کہ جہاد اچانک ملتوی کیوں کرنا پڑا؟ ویسے تو قوم سب جانتی ہے مگر… Continue 23reading عمران خان سے کیا قوم یہ پوچھ سکتی ہے کہ جہاد اچانک ملتوی کیوں کرنا پڑا؟ مریم نواز

سادھوکی میں 9 اہلکار شہید ہوئے کیا کارروائی کی؟ سپریم کورٹ کا وزیراعظم سے سوال

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

سادھوکی میں 9 اہلکار شہید ہوئے کیا کارروائی کی؟ سپریم کورٹ کا وزیراعظم سے سوال

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا گیا کہ سادھوکی میں جو 9 اہلکار شہید ہوئے اس کے متعلق کیا کارروائی کی؟۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے سوال کا عمران خان نے واضح جواب نہیں دیا اور کہا کہ دہشت گردی کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے… Continue 23reading سادھوکی میں 9 اہلکار شہید ہوئے کیا کارروائی کی؟ سپریم کورٹ کا وزیراعظم سے سوال

پاکستان کو ادھار پر تیل و گیس خریداری کی سہولت مل گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کو ادھار پر تیل و گیس خریداری کی سہولت مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت اقتصادی امور نے کہا ہے کہ پاکستان کو ادھار پر تیل و گیس خریداری کی سہولت مل گئی۔وزارت اقتصادی امور نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں پاکستان کو ادھار پر تیل و گیس خریداری کی سہولت ملنے کی خبر دی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن (آئی… Continue 23reading پاکستان کو ادھار پر تیل و گیس خریداری کی سہولت مل گئی

سانحہ اے پی ایس کیس،سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی کے بعد اعلیٰ سطح کا اجلاس، ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

سانحہ اے پی ایس کیس،سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی کے بعد اعلیٰ سطح کا اجلاس، ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور از خود نوٹس کیس کی سماعت کے بعد اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں اٹارنی جنرل نے بریفنگ دی ۔ بدھ کو وزیراعظم کی سانحہ اے پی ایس کیس میں پیشی کے بعد عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس… Continue 23reading سانحہ اے پی ایس کیس،سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی کے بعد اعلیٰ سطح کا اجلاس، ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت

یوم اقبال کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

یوم اقبال کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی اتحادی جماعت (ق)لیگ کی جانب سے 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا ۔ بدھ کو ق لیگی سینیٹر کامل علی آغا کی جانب 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد پیش کی گئی ،ایوان بالا نے قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی۔ کامل علی آغا… Continue 23reading یوم اقبال کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور